تحریر : محمد رضوان سعید نعمانی “بھائی خیریت تو ہے آج بجھے بجھے سے لگ رہے ہو”زبیر نے اپنے بچپن کے لنگوٹی دوست سلمان سے پوچھا۔بس بھائی کیا بتاؤں مسائل وپریشانیاں اتنی ہیں کہ جی چاہتا ہے جیتے جی مر جاؤں۔۔۔۔بیس سال کا طویل عرصہ اعلی تعلیمی اداروں کی خاک چھانتا رہا ، والد ین مزید پڑھیں
زمرہ:
قصہ حضرت آدم علیہ السلام
تمہید: یہاں ایک اصولی بات سمجھنا ضروری ہے اور وہ یہ کہ امم سابقہ یعنی گزشتہ قوموں کی تاریخ کے دوطرح کے مآخذ ہیں:ایک، قرآن وسنت۔دوسرے،یہود ونصاری یا دیگر ذرائع سے منقول تاریخ۔قرآن کریم اور صحیح احادیث میں جو تفصیلات آئی ہیں ان پر یقین تو ضروری ہے؛کیونکہ تواتر اور صحیح سند کی وجہ سے مزید پڑھیں
افطار کا وقت
گذشتہ روز ایک مجہول شخص کی ویڈیو موصول ہوئی جس میں اس شخص نے افطار کے وقت پر اشکال ظاہر کیا تھا اور قرآنی آیات اور احادیث نبویہ سے اس بات کو ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ غروب آفتاب کے وقت إفطار کرنا سنت اور شریعت کے خلاف ہے اور آپ علیہ السلام مزید پڑھیں
اعتکاف
تیسراحصہ اعتکاف مسجد کی حدود میں ہوتا ہے: مسجد کمیٹی سے مسجد کی حدود معلوم کرلینی چاہیے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ مسجد کے مضافات اور ملحقہ حصوں کو مسجد سمجھ کر اس میں بھی آمدورفت رہتی ہے، حالانکہ اس سے سنت اعتکاف ختم ہوچکا ہوتا ہے، اعتکاف صرف مسجد کی اصلی حدود میں ہوتا مزید پڑھیں
اعتکاف
(دوسراحصہ) اعتکاف کے احکام اعتکاف سنتِ کفایہ ہے: رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف سنت کفایہ ہے یعنی محلے کے کچھ لوگ اس سنت کو ادا کرلیں تو سب کی طرف یہ سنت ادا ہوجائے گی، اگر اہل محلہ میں سے کسی نے بھی اعتکاف نہ کیا تو تمام اہل محلہ سنت چھوڑنے کے مزید پڑھیں
اعتکاف
(پہلاحصہ) اعتکاف کے فضائل صحیح احادیث میں منقول ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کے لیے مسجد نبوی میں اسطوانۂ توبہ کے پیچھے ایک جگہ مخصوص کردی جاتی جہاں پردہ ڈال دیا جاتا یا چھوٹا سا خیمہ نصب کر دیا جاتا یہاں آپ ﷺ تن مزید پڑھیں
خواب میں مقام اعراف دیکھنا
اعراف: مقام اعراف ایک جگہ کا نام ہے جس پر قیامت کے دن وہ لوگ کھڑے ہوں گے جن کی نیکیاں اور گناہ برابر ہوں گے۔ وہ جنت کی طرف دیکھیں گے اور جنت میں جانے کی تمنا کریں گے کہ پھر جہنم کی طرف ان کا رخ پھیرا جائے گا جسے دیکھ کر وہ مزید پڑھیں
جن خواتین کو قرآن حفظ نہیں ان کی تراویح کا طریقہ
سوال:جن خواتین کو قرآن پاک حفظ نہیں ۔ان کی تروایح کا کیا طریقہ ہے ؟ اور نماز تراویح 4 یا 8 کی نیت سے بھی پڑھی جا سکتی ہیں کیا ؟ فتویٰ نمبر:240 ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً سورة الم ترکیف سے سورة الناس تک کی دس سورتوں میں سے ایک سورت ہر رکعت میں پڑھیں، دو مزید پڑھیں
کیاسنت اعتکاف میں جمعہ کا غسل کرسکتے ہیں؟
سنت اعتکاف میں جمعہ کا سنت غسل کر سکتے ہیں؟ اور گرمی کی وجہ سے بار بار نہانا اس سے سنت اعتکاف پر فرق پڑے گا کچھ؟ فتویٰ نمبر:239 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً معتکف اگر غسل تبرید یا غسل مسنون کے لیے مسجد سے باہر نکلے گا تو اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے گا، قال في الدر مزید پڑھیں
اناج میں کیڑے ہوجائے ان کا کیاحکم ہے
چاول میں عموما چھوٹے چھوٹے کیڑےہوتے ہیں جنهیں ہم سرسلی کہتے ہیں اگر وه کهانے میں آ جائیں اور کها لی جائیں تو ان کا کیا حکم ہے؟ کیا وه مردار میں شامل ہوں گی الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً آٹا، گندم یا کسی دوسرے اناج میں اگر صرف کیڑوں کا مادّہ جالے کی طرح پیدا ہوا ابھی مزید پڑھیں