قرآن کریم کی سورتوں کا آغاز

امام بدر الدین الزرکشی رحمہ اللہ نے اپنی بے مثل کتاب “البرھان فی علوم القرآن” میں قرآن کریم کی سورتوں کے آغاز کے متعلق دس انواع کا ذکر کیا ہے :  1۔ حروفِ مقطعات : ان سے 29 سورتوں کا آغاز ہوتا ہے جن میں سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران کے سوا باقی سب مزید پڑھیں

کیا جمعہ کا حج ستر 70حج کے برابر ہوتاہے؟

سوال : ایک روایت فقہ وشروحاتِ حدیث کی کتابوں میں ذکر کی جاتی ہے کہ : جمعہ کا حج فضیلت کے اعتبار سے ستر حج کے برابر ہے، تو کیا ایسی کوئی حدیث ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب : جی ہاں ایک روایت علامہ ابن الاثیر نے (جامع الاصول 9/ 264)میں امام رَزِین بن معاویہ عَبدری مزید پڑھیں

کھانے کھانے سے پہلے کی دعا پر تحقیق

استفسار: السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کھانے کے شروع میں (بسم الله وعلى بركة الله ) کی دعا میں علی کا لفظ ثابت ہے؟ الجواب:- اس روایت کے بارے میں دو باتیں جان لینی چاہیے : ① اس دعا کی تخریج امام طبرانی نے معجم صغیر واوسط اور حاکم نے مستدرک میں بروایت حضرت ابن مزید پڑھیں

موسیقی کی حرمت کے دلائل

ویسے تو مسلمانوں کیلئے اللہ کے کسی حکم کو پورا کے کرنے کیلئے اتنا کافی ہے کہ یہ اس ذات کا حکم ہے جس مجھے عدم سے وجود بخشا اور میری تربیت کی۔ انسان اور اسلام جیسی نعمتیں عطاء فرمائی۔ اور ہر کام پر قادر مطلق ہے اسی طرح کسی ناجائز کام سے منع کرنے مزید پڑھیں

جبرائیل علیہ السلام کا جھنم کے بارے میں خبر دینا

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرائیل کچھ پریشان ہیں، تو آپ علیہ السلام نے فرمایا: جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں؟ جبرائیل نے عرض کیا کہ اے محبوب! کل میں اللہ مزید پڑھیں

اشہر حج میں عمرہ کرنے سے فرضیت حج کا حکم

سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی رمضان شریف میں عمرہ کرنے کیلئے جائے اور تکمیل عمرہ کے بعد دس شوال تک مکہ مکرمہ میں قیام پذیر ہو اب وہ زاد راہ (خرچہ) اور ویزے کی مدت ختم ہونے کی وجہ سے واپس آرہا ہے اور اشہر مزید پڑھیں

بٹ کوئن اور کریپٹو کرنسی کا حکم

فتویٰ نمبر:453 سوال:بٹ کوئن اور کریپٹو کرنسی کا کیا حکم ہے؟ جواب: بٹ کوائن پر ہند وپاک میں تو بظاہر ممنوع ہونے کا فتوی ہوگا کیونکہ یہاں کے قوانین میں کرنسی کا جاری کرنا صرف حکومتوں کا حق ہے اور وہ بھی مرکزی بینک کے ذریعے۔ کوئی غیر حکومتی ادارہ یا افراد قانونا یہ کام مزید پڑھیں