احرام کی حالت میں ماھواری روکنے کا حکم

اگر کسی خاتون کو خطرہ ہو کہ ایام حج میں اس کو ماہواری ٱجائے گی جس کی وجہ سے جس کی وجہ سے اس کے لئے طواف زیارۃ کرنا ممکن نہیں ہوگا تو ماہواری روکنے کے لئے دوائی کا استعمال جائز ہے بشرطیکہ صحت کہ لئے مضر نہ ہو ۔پھر اگر دوائی استعمال کرنے کے مزید پڑھیں

جشن آزادی منانا

کیا فرماتے ہیں مفتیاں عظام ! جشن ِآزادی کے موقع پر پاکستان کا جھنڈا یا جھنڈیاں گھرپر لگانا کیسا ہے ؟ْ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب بعون ملہم الصواب پاکستان سے اظہار محبت کی غرض سے اور اپنی آزادی کی مسرت کے اظہار کے طور پر اسراف اور فضول خرچی سے بچتے ہوئے پاکستان کا مزید پڑھیں

احرام میں سگریٹ پینے کا حکم

سوال :کیا احرام کی حالت میں سگریٹ پینا جائز ہے ؟ْ جواب:جائز ہے کیونکہ سگریٹ نوشی احرام کے خلاف نہیں ،لیکن بذات خود سگریٹ پینا فاسق لوگوں کے ساتھ مشابھت کی وجہ سے مکروہ ہے ،اور پہنے کے بعد منہ صاف رکھنا بھی ضروری ہے تاکہ دوسروں کو اس کی بدبو سے تکلیف نہ ہو مزید پڑھیں

حالتِ احرام میں چھتری پہنے کا حکم

سوال۔۔۔ کیا دورانِ طواف عمرہ اور حج کے احرام میں دھوپ اور گرمی سے بچنے کے لئے سر پر چھتری پہن سکتے ہیں وہ چہتری جو کہ ربڑ اور لاسٹک والی ہوتی ہے اور چھتری سر سے دس انچ اوپر ہوتی ہے؟ فتویٰ نمبر:263 جواب :اگر یہ چھتری ٹوپی کی طرح لگی نہیں ہوتی بلکہ مزید پڑھیں

مالی جرمانہ نافذ کرنا

فتویٰ نمبر:450 تعزیر مالی سوال: تعزیر مالی یعنی جرمانے کا کیا حکم ہے؟ اگر یہ جائز ہے تو کس حد تک جائز ہے؟ اور اگر ناجائز ہے تو امام مالکؒ اور امام ابو یوسفؒ کے مسلک پر فتوی دینا کیسا ہے؟ نیز جو علماء کرام تعزیر مالی کے جواز کے قائل ہیں ان کے دلائل مزید پڑھیں

بیع العینہ صورتیں و حکم

فتویٰ نمبر:449 بیع العینہ ایک ایسی بیع ہے جسے قرض کی جگہ استعمال کیا جانا عقلا ممکن ہے اور اس میں قرض دینے والے کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔ اس کی صورتیں اور اس کا حکم درج ہے:۔ صورتیں: بیع العینہ کی فقہاء کرام نے مختلف صورتیں ذکر کی ہیں۔ اول: کسی شخص کو دس مزید پڑھیں

ایزی پیسہ کے ذریعے رقم بھجوانے کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:57 سوال: ایزی  پیسہ  کے ذریعے وقم بھجوانا کیسا ہے ؟کیا رقم کی ترسیل پر دی جانے والی  رقم سود ہے ؟  الجواب حامداومصلیاً  ایزی  پیسہ ایک ٹیلی کیمیونیکیشن کمپنی ” ٹیلی نار ” کی جانب سے صارفین  کو دی جانے والی  سہولت ہے  جس کے  تحت صارف اپنی رقم ایک جگہ مزید پڑھیں

آرٹیفیشل  بال لگانے کا حکم

فتویٰ نمبر:07 سوال: وگ لگانا جائز ہے یا نہیں ؟  جواب : انسان یا  خنزیر کے  بالوں کی وگ لگانا/ لگوانا جائز نہیں ، ان کے علاوہ کسی جانور کی بالوں کی وگ لگوانا یا مصنوعی بالوں کی وگ لگانا اور  لگوانا جائز ہے ، بشرطیکہ  کسی کو دھوکہ نہ دیاجائے ۔ فی الفتاویٰ الھندیۃ مزید پڑھیں

صلاۃ التوبہ وصلوۃ الحاجت پڑھنے کا وقت

سوال: کیا صلوۃ التوبہ صلوۃ الحاجات کا وقت اور کوئی رکعت مقرر ہے ؟ فتویٰ نمبر:254 الجواب حامدا و مصلیا                           صلاۃ توبہ کےلئےکوئی  متعین وقت نہیں اور نہ ہی کوئی  طریقہ اور تعداد رکعات مقرر ہے،بلکہ گناہوں کی معافی کےلئےکم سےکم دو رکعت توبہ کی نیت سےکسی بھی ایسےوقت میں پڑھےجو مکروہ اور ممنوع وقت مزید پڑھیں