Home » 2017 » September

Monthly Archives: September 2017

دسترخوان وسیع کرنا

اس متعلق استاد محترم مولانا طلحہ منیار صاحب کا مضمون اختصارا نقل کروں گا۔ .الجواب : عاشوراء کے دن وس علی العیال والی حدیث : پانچ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے مرفوعا ، اور حضرت عمر سے موقوفا ، اور ایک تابعی کی روایت سے مرسلامنقول ہے ،جن صحابہ کرام سے مرفوعا وارد ہے ، وہ یہ ہیں : ...

Read More »

کسی شخص کی موت پر بستی کے لوگوں کی طرف سے کھانے کا اجتماعی نظم

سوال:- ہمارے علاقے میں ایک مسئلہ جو بڑی کثرت سے پیش آرہا ہے وہ یہ کہ کسی شخص کے انتقال کے بعد اس کے گھر باہر شہروں سے مہمان آتے ہیں اور خود گاؤں کے لوگ بھی کثیر تعداد میں جمع ہوجاتے ہیں اور قرب و جوار کی عورتیں بھی اپنے گھر چھوڑ کر اہل میت کے گھر اہل میت ...

Read More »

شہر کے آدمی کی دیہات میں نماز سے پہلے قربانی

سوال:- ۱۰؍ ذوالحجہ کو دن میں عید الاضحی سے پہلے اگر کوئی شخص اپنا قربانی کا جانور دیہات میں خود لے جائے ؛ تاکہ جلد گوشت کھانے کے لئے مل جائے اور وہ نماز شہر میں آکر پڑھتا ہو تو کیا اس طرح اس کی قربانی درست ہوجائے گی ؟  جواب : – قربانی کے وقت کے سلسلہ میں قربانی ...

Read More »

ایام تشریق کی قضاء نماز اور تکبیرات تشریق

سوال:- ۸؍ذو الحجہ کو کسی آدمی کی نماز چھوٹ جائے، پھر وہ اس کی قضاء ایام تشریق ( ۹؍ ذوالحجہ ) میں کرنا چاہتا ہے   تو کیا وہ نماز کے بعد تکبیر تشریق کہے گا اور اسی طرح اگر کسی کی نماز ایام تشریق میں چھوٹ جائے پھر وہ ان ایام کے بعد قضاء کرنا چاہتا ہے تو کیا ...

Read More »

جسم کے بال کی اسی کے سر پر کھیتی کا حکم

سوال:- اگر کسی مرد یا عورت کے سرپر بال نہ ہو اور اسی کے جسم کے دوسرے حصہ سے بال لے کر سرجری کے ذریعہ سر پر لگادیا جائے جس سے قدرتی طورپر بال کی پیدائش شروع ہوجاتی ہے تو کیا یہ عمل درست ہوگا ؟ جواب : – گنجا پن ایک عیب ہے اور عیب کو دُور کرنے کے ...

Read More »

استعمال شدہ کپڑوں کو فروخت کرنا

سوال:- پہنے ہوئے کپڑے لوگ برتن کے عوض بیچتے ہیں   کیا ہم ان سے ایسے کپڑے خرید کر بیچ سکتے ہیں ؟  جواب : – سامان کی سان کے بدلہ خرید و فروخت ہوسکتی ہے   اس لئے کپڑے اور برتن کی ایک دوسرے سے خرید و فروخت جائز ہے اور جب آپ نے ان کپڑوں کو خرید کرلیا ...

Read More »

آج کل لڑکیاں اور لڑکوں کا ایک جگہ دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کا شرعی حکم

لڑکوں اور لڑکیوں کا ایک ساتھ تعلیم حاصل کرنے کے شرائط  پڑھیے  اور جانیے  کہ  مخلوط تعلیم کب ناجائز ہوگا ! بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداً و مصلیاً جہاں درج ذیل شرائط پائی جائیں گی اور ان کی مکمل پابندی کی جائے گی تو وہاں خواتین کیلئے ڈاکٹری یا دیگر مباح علوم کی تعلیم حاصل کرنا جائز ہے ورنہ ...

Read More »

شادی میں ہدیہ کئے ہوئے کپڑے کی خرید و فروخت

سوال:- شادی میں ہدیہ دی ہوئی ساڑی یا کپڑے جو ابھی پہنے نہیں گئے ہیں ، اسے ہم خرید کر بیچتے ہیں تو کیا یہ بیچنا صحیح ہے ؟ جواب : – شادی میں کپڑا جسے ہدیہ کردیا گیا  وہ اس کا مالک ہے اور وہ اس میں ہر طرح کا مالکانہ تصرف کرسکتا ہے   اس لئے اگر آپ ...

Read More »

عاشوراء کے دن کی طرف منسوب انبیاء علیہم السلام کے واقعات کی حقیقت

عاشوراء کے دن کی طرف منسوب انبیاء علیہم السلام کے واقعات کی حقیقت ذخیرہ احادیث میں  ۵حضرات صحابہ کی روایات اس سلسلہ میں ملتی ہے : ۱۔ حضرت ابن عباس  ۲۔ حضرت ابوہریرہ  ۳۔ حضرت سعید الشامی  ۴۔ حضرت انس  ۵۔ حضرت علی رضی اللہ عنہم اجمعین ۔ اورتابعین میں سے : 6۔ حضرت قتادہ  ۷۔ حضرت وہب بن منبہ ۸۔حضرت ...

Read More »

انڈر انوائس بل کا استعمال

 دارالافتاء برا ئے تجارتی و مالیاتی امور سوال: ہم چمڑا تیار کرنے والی مشینوں کی امپورٹ میں بطور کمیشن ایجنٹ کام کرتے ہیں۔ بیرون ملک قابل فروخت نئی یا استعمال شدہ مشین کی تصاویر قیمت اور مشین کی کارکردگی سے ہم پاکستانی خریدار کو آگاہ کرتے ہیں اور خریدار کی خواہش کے مطابق فروخت کنندہ سے اس کا سودا طے ...

Read More »
WpCoderX