خنثیٰ ( ہیجڑا) مشکل کے احکام 

سوال: خنثیٰ اور خنثیٰ مشکل کے احکام اور مسائل کیاہیں شریعت میں ؟ جواب :انسانی افراد میں سے خنثیٰ وہ فرد ہے جس میں مذکر ومؤنث دونوں کی علامات پائی جائیں ۔ بالغ ہونے سے پہلے اگر وہ لڑکے کی طرح پیشاب کرے تو اس کےا حکام لڑکوں والے ہوں گے اور اگر لڑکی طرح مزید پڑھیں

چیونگم کے مضر صحت اجزائے ترکیبی

سلیم احمد عثمانی رکن: حلال فاؤنڈیشن،پاکستان چیونگم کو کچھ صرف وقت گزاری کے لیے، کچھ منہ کی بدبو زائل کر نے کے لیے اور بعض اسے جبڑوں کی ورزش (Exercise) کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ایسے بھی لوگ ہیں جو منہ کے ذریعے چیونگم کے غبارے بنا کر لطف اٹھاتے ہیں، جبکہ حیرت انگیز طور مزید پڑھیں

پراپرٹی کا کاروبار کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:447 سوال: میں جاننا چاہتا ہوں کہ زمین یا اس کی فائلز کا لین دین ( property dealing ) کا کاروبار جائز ہے ؟چاہے جھوٹ بول کر ہو یا سچ بول کر؟ الجواب باسم ملہم الصواب پراپرٹی کا کاروبار مقررشرعی ضوابط کے مطابق ہو تو جائز ہے ۔جھوٹ بولنا گناہ کبیرہ ہے قرآن وحدیث مزید پڑھیں

بوسکی کپڑے کے متعلق  فتویٰ

فتویٰ نمبر:10 الجواب حامداومصلیاً واضح رہے کہ ہمارے علم کے مطابق آج کل بازاروں میں جو بوسکی کپڑے دستیاب  ہیں وہ عام طور پر مصنوعی ریشم سے بنے ہوئے ہوتے  ہیں ،لہذا مردوں کے لیے اس کا استعمال کرنا جائز ہے  بشرطیکہ اس میں عورتوں کے ساتھ مشابہت نہ ہو۔ تاہم اگر کوئی کپڑ ا مزید پڑھیں

سودی مسائل

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:62 سود مسائل السلام علیکم  درج ذیل  مسائل کا  شرعی حل مطلوب ہے ۔ غیرا سلامی بینک سے حاصل ہونے  والے سودرفاہی کاموں میں صرف کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ زید خود مستحق زکوۃ ہے تو کیا زیدخود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ  سود کواپنے  استعمال میں لاسکتا ہے؟یا دوسرے فقراء مزید پڑھیں

جانوروں کی  حلت وحرمت

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:60 کینگرو ” جانور حلال ہے یا حرام ؟ یہ جانور آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے  ۔ زرافہ  ” جانور  حلال  ہے یا حرام ؟ یہ جانور ٹانگوں والا جانور ہے جس کی لمبی  گردن  ہوتی ہے  ۔ الجواب حامداومصلیا ً 1۔2)  کینگرو اور زرافہ  دونوں حلال جانور ہیں کیونکہ ہماری معلومات مزید پڑھیں

انڈے میں پیدا ہونے والے خون کی وجہ سے انڈے کے پاک  یانہ پاک ہونے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:59 بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب مد ظلہم  دارالافتاء دارالعلوم کراچی  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  براہ  مہربانی درج ذیل  مسئلہ کے بارے میں شرعی رہنمائی کی درخواست  ہے :  بعض اوقات مرغی انڈے  کو استعمال کرنے کے لیے  توڑتے ہیں تو انڈے  کی زردی سفیدی میں ایک دو خون  کے رنگ مزید پڑھیں