عقیدہ توحید وحیات النبی ﷺ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:72  سوال:  ہمارے  ہاں  توحید اور حیات النبی ﷺ کے متعلق اختلاف  ہوگیاہے کچھ  لوگ کہتے ہیں  کہ اللہ اپنے عرش پر موجود  ہے اور وہاں   سے ساری کائنات  کو چلارہاہے  اور کچھ لوف کہتے ہیں کہ اللہ ہر جگہ حاضر ناظر  اور موجود ہے  عرش پرا س  کا ایک خاص تسلط مزید پڑھیں

قرآن خوانی  کروانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:73 سوال:  آج کل  جگہ جگہ قرآن خوانی  اور  نعت خوانی  کی محفلیں  منعقد ہورہی ہیں  کیا یہ سنت سے ثابت ہے یا  بدعت ہے آپ کیا  فرماتے ہیں  اس طرح کی محفلیں  منعقد کی جائیں  ایصال ثواب  کے لیے ؟  جواب : قرآن پاک کی  تلاوت  ایصال ثواب  کے لیے فی مزید پڑھیں

لڈو کھیلنے کا حکم

کچھ لوگ صرف وقت  گزارنےکےلیے  تاش یا لڈو کھیلتے  ہیں جس میں کوئی شرط  یا جو انہیں لگاتے  صرف  خالی کھیلتے ہیں  تو کیا خالی بغیر کسی شرط کے تاش یا لڈو  کھیلنا کیساہے   آپ کیافرماتے ہیں ؟  الجواب حامداومصلیا ً  تفریح طبع کے لیے  لڈواس شرط کے ساتھ کھیل سکتے ہیں کہ اس میں مزید پڑھیں

قصہ ایک شادی کا

قصہ ایک شادی کا جو پڑھ کر کافی اچھا لگ!  تین سال پہلے کی بات ہے ہمیں کسی نے بتایا کہ ایک بچی ہے  دین دارہے پردہ کرتی ہے آئی برو نہیں بنواتی نہ تصویر کھنچواتی ہے پڑھی لکھی ہے اور ماشااللہ خوبصورت بھی ہے  ہم اپنے بیٹے کے لیے  ایسی ہی لڑکی چاہتے تھے مزید پڑھیں

ٹی وی ڈراموں میں طلاق سے متعلق واٹس ایپ پر موصول ہونے والی ایک تحریر

۔ HUM چینل کے ڈرامے ”پاکیزہ“ میں طلاق کے بعد بیٹی کا بہانہ بنا کر طلاق کو چھپایا گیا اور سابق خاوند کے ساتھ رہائش رکھی جبکہ بیٹی چھوٹی نہیں، شادی کے قابل عمر کی ہے۔ ۲۔ APLUS کے ڈرامے ”خدا دیکھ رہا ہے“ میں طلاق کے بعد شوہر منکر ہو جاتا ہے اور مولوی مزید پڑھیں

ربیع الاول کی مبارک دو تو جنت واجب ہے کیا  یہ حدیث ہے ؟

سوال:کیا حدیث میں یہ ہے کہ ربیع الاول  کے مہینے  کے آنے سے پہلے  ربیع الاول  کی مبارک دو تو جنت  واجب ہے کیا ا یسی کوئی حدیث ہے ؟ الجواب حامداومصلیا ہماری تحقیق کے مطابق یہ کوئی حدیث نہیں ۔ واللہ سبحانہ وتعالی ٰ دارلافتاء جامعۃ الرشید  کراچی

مناظرہ مفتی محمود صاحب ومرزا طاہر قادیانی

1974 میںجب قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا کہ قادیانیت کو موقع دیا جائے کہ وہ اپنا موقف اور دلائل دینے قومی اسمبلی میں آئیں تو مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتے میں ملبوس طرے دار پگڑی باندھ کر آیا۔متشرع سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہے تهے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا مزید پڑھیں

دینی مدارس کے فضلاءسیکولر کیوں بن جاتے ہیں؟

دینی مدارس سے آٹھ دس سال تعلیم حاصل کرنے کے بعد فضلاءجب عملی میدان میں قدم رکھتے ہیں تو ان میں سے کچھ دینی مدارس کے روایتی طریقے سے ہٹ جاتے ہیں۔ کئی فضلاءدینی مدارس، علمائے کرام اور مذہبی طبقے سے نالاں ہوتے ہیں، جبکہ بعض دینی مدارس کی سوچ سے ہٹ کربالکل الگ، متضاد مزید پڑھیں