گھر کیلئے بھی ویسا ہی ایک دستور اور قانون ہو جیسے کسی ریاست یا ملک کیلئے ہوتا ہے۔

ڈاکٹر عبدالکریم بکار صاحب شامی شہری ہیں اور معاشرے میں ذات و اجتماعی تعلق/تربیت اور اسلامی احیاء پر ریسرچر ہیں۔ دنیا بھر میں اپنے منفرد مقالات کی بناء پر جانے پہچانے جاتے ہیں، اسی موضوع پر چالیس سے زیادہ کتابوں کے مؤلف ہیں، سعودی عرب کی ہر یونیورسٹی میں پڑھا چکے ہیں۔ کئی ٹی وی مزید پڑھیں

نمازکے دوران قرات میں غلطی کا حکم

فتویٰ نمبر:269 ” فتاویٰ  محمودیہ ”  میں نماز  کے دوران قراءت میں خطا  فاحش کی وجہ سے نماز  کےفاسد  ہونے پر  استدلال منظومہ ابن وہبان  کی عبارت سے کیاگیاہے  جس کے مصنف  کا نام عبدالوہاب  بن احمد بن وھبان  الحارثی  المزی  ہے ، جن  کے بارے میں علامہ  ابن حجر رحمہ اللہ نے “الدر الکامنہ مزید پڑھیں

وتر کے بعد دوسجدوں کا حکم

عرض  یہ ہے کہ مندرجہ ذیل حدیث درست  ہے یا نہیں ؟ اوراس کا مقام کیا ہے ؟نیز  اس میں سجدتین  سے کیامراد  ہے  ؟ دو سجدے  یا دورکعتیں  ؟ عن النبی ﷺ انہ قال لفاطمۃ ( رضی اللہ عنہا ) مامن مومن  ولا مومنۃ یسجد بعدالوتر سجدتین  ویقول  فی سجودہ  خمس مرات  ثم یسجد مزید پڑھیں

ایام حیض میں تفسیر کی کتب کوہاتھ لگانے کا حکم

سوال:ایام حیض میں تفسیر وغیرہ کی کتب گلوز پہن کر لے سکتے؟ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً حالتِ حیض میں تفسیر کی کتابیں (جن میں تفسیر کا حصہ زیادہ ہے) چھونے کی گنجائش ہے؛ لیکن جہاں قرآنی آیات لکھی ہیں، ان پر ہاتھ لگا نے سے احتراز کیا جائے پہنے ہوئے کپڑے مثلاً کرتے کی آستین یا دامن مزید پڑھیں

خواب میں انجیر دیکھنا

انجیر: قرآن کریم نے انجیر کو بابرکت میوہ قرار دیا ہے۔ ’’والتین‘‘ انجیر صحت کے لیے مفید بھی ہے۔ اس لیے عموماً اس کی تعبیر برکت، مال ، کثرت اولاد اور صحت سے دی جائے گی۔ انجیر سے بڑھ کر کسی میوہ کی تعبیر زیادہ اچھی نہیں ہوسکتی۔ البتہ اگر بے موسم دیکھا تو صاحب مزید پڑھیں

مختلف النوع تقریبات کے لیے ہال کرایے پر دینا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:74 شادی ہال کی اصل وضع اورشادی ہال فراہم کرنے کا اصل مقصد ا س میں ناچ گانے ،میوزک ،نامحرم مردوعورتوں کا مخلوط اجتماع یا بے حیائی وغیرہ ناجائز امور کی سہولت فراہم کرنا نہیں ، بلکہ ا س کا اصل مقصد لوگوں کو شادی ولیمہ وغیرہ کی تقریبات انجام دینے کے مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت تشکیل کی بناء پر نماز قصرادا کرے گی یااتمام

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:75 کیا فرماتے ہیں  علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  رائیونڈ مرکز سے تبلیغی  جماعتوں کا مسلسل خروج ہوتا ہے ، وہاں  سے مختلف شہروں میں تشکیل ہوتی ہے ، جس کی مختلف صورتیں  پیش  آتی ہیں  ، جو ذیل میں ذکر کی جاتی ہیں ان سب کا  تفصیلی حکم مطلوب مزید پڑھیں