مال میراث میں زکوٰۃ

فتویٰ نمبر:17  کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان  شرع متین ان مسائل کے بارے میں اگر کسی  آدمی کا انتقال ہوجاتا ہے  اور وہ اپنی ملکیت  میں کافی نقدی  اور زیورات  چھوڑتا ہے اورعاقم بالغ ورثاء کئی سالوں تک اس مال میراث کی زکوٰۃ  ادا نہیں کرتے  جبکہ ہروارث کے حصے  میں نصاب زکوٰۃ سے مزید پڑھیں

علوم قرآن سے کیا مراد ہے ؟

علوم قرآن سے مراد وہ ابحاث ہیں جن میں نزول قرآن جمع قرآن، ترتیب وتدوین قرآن،معرفت اسباب نزول ،مکی مدنی کی پہچان ، ناسخ منسوخ محکم متشابہ وغیرہ سے متعلق بحث ہوتی ہے ۔ جس سے مقصدقرآن کو حدیث یعنی آپ ﷺ سے منقول تفسیر صحابہ اورصحابہ وتابعین کے بیان کردہ معانی کی روشنی میں مزید پڑھیں

تحقیق جمعہ کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔

مشہور حدیث ہے کہ جمعے کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔ آج کل کچھ لوگ اس حدیث کو ضعیف یا غیرمستند کہہ کر رد کررہے ہیں لیکن صحیح بات یہ ہے کہ یہ حدیث حسن یا صحیح لغیرہ درجےکی ہے۔حضرت عمر،حضرت انس بن مالک،حضرت عبداللہ بن مزید پڑھیں

خواب میں انار دیکھنا

انار: انار اگر میٹھا ہے تو دولت اور اولاد کی طرف اشارہ ہے لیکن اگر انار ترش ہو تو مال حرام ملے گا۔ بعض اوقات بیوی بھی مراد ہوتی ہے۔ انار بیچتے ہوئے دیکھنا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ یہ شخص دنیا کو آخرت پر ترجیح دیتا ہے۔

خواب میں ابابیل دیکھنا

ابابیل: خواب میں ابابیل دوست اور مال ہے۔ ابابیل ملا  ہے یا پکڑا ہے تو اچھا ہے۔ غموں سے نجات پائے گا جس سے جدا تھا اس سے پھر انس حاصل ہوگا۔ ابابیل ہاتھ سے اڑجانا مال ختم ہونا ہے۔ ابابیل کو مارنا یا گرانا دوست سے جدائی کی دلیل ہے۔ ابابیل مر گیا ہے مزید پڑھیں

علوم القرآن

 تمہید : ” علم تفسیر” میں غوطہ زنی سے پہلے یہ ضروری ہے کہ” علوم قرآن ” پر بھی مختصراً نظردوڑائی جائے۔ ” علوم قرآن” ایک ایسا بحر ناپیداکنارہے کہ علماء کرام اور مفسرین عظام، قرن اول سے آج  تک قرآن کے علوم بیان کرتے آرہے ہیں انہوں نے اپنی ساری عمریں اس میں کھپادیں مزید پڑھیں

انجیر کے فوائد

طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 1۔انجیر کو دودھ میں پکاکر پھوڑوں پر باندھنے سے پھوڑے جلدی پھٹ جاتے ہیں۔ 2۔انجیر کو پانی میں بھگو کر رکھیں۔ چند گھنٹے بعد پھول جانے پر دن میں دو بار کھائیں  دائمی قبض دور ہوجاتی ہے۔ 3۔ خشک انجیر کو رات بھر پانی میں رکھ دیا جائے تو مزید پڑھیں