دس محرم کو غسل سے بیمار ہونے والی حدیث بناوٹی ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصليا دس محرم الحرام کو غسل کرنے سے موت کے علاوہ کسی مرض میں مبتلا نہ ہونے والی روایت موضوع یعنی بناوٹی اور من گھڑت ہے،بعض لوگوں نے روافض کی مخالفت میں کچھ روایات گھڑی تھی جن میں سےایک یہ بھی ہے۔ علامہ سیوطیؒ موضوع احادیث سے متعلق اپنی مزید پڑھیں

محرم میں کالا جوڑا  پہننا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:76 الجواب حامداومصلیا ً عام  حالات میں کالے رنگ  کا لباس پہننا فی نفسہ  جائز ہے البتہ  کسی خاص تہوار یا غمی کے موقع  پر یا کسی متعین  تاریخ ودن  میں  پہننا  جس کی وجہ سے  مخصوص عقائد  کے  حامل  لوگوں کے ساتھ مشابہت  لازم آئے  ۔ مثلا محرم  کے مہینہ میں مزید پڑھیں

تصوف کے  چار مشہور سلسلوں کی شرعی حیثیت  

فتویٰ نمبر :16 سوال :تصوف  کے چار مشہور سلسلوں کی کیا حیثیت ہے ؟ الجواب حامداومصلیا بیعت سے اصل مقصود اصلاح نفس اور تزکیہ نفس اور  تزکیہ قلب ہے  جو اس زمانے میں عادتاً کسی متبع سنت ولی اللہ کے ساتھ اصلاحی تعلق  قائم کرکے ان کی رہنمائی میں چلنے اور چلتے رہنے سے حاصل مزید پڑھیں