ڈائلیسس کے دوران وضونماز کا  حکم

کیافرماتے ہیں  علمائے کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں : مریض جب ڈائلیسس ( Dialisis ) کے لیے جاتا ہے تو کیا یہ عمل ناقص وضو ہے؟ ڈائلاسس کے دوران وضو اور نمازکا  کیاحکم ہوگا؟ ڈائلاسس کے عمل میں ہوتا یہ ہے کہ مریض کی دو رگوں میں سوئی ڈال دیتے ہیں ۔ ایک مزید پڑھیں

جان بوجھ کر چھوڑی جانے والی نماز کی بھی قضا لازم ہے

سوال-حضرت، یہ بتائیں کہ قضا نماز صرف اس نماز کی ہوتی ہے جو شرعی وجہ سے چھوٹ جاتی ہے؟ اگر کوئی شخص نماز جان بوجھ کے چھوڑتا ہے تو کیا اس کی قضا نہیں؟  ڈاکٹر فیض صاحب کہتے ہیں کہ ایسی نماز جو جان بوجھ کے چھوڑی جائے وہ فوت ہو جاتی ہے، کبھی بھی مزید پڑھیں

اولاد کی دینی تربیت کی اہمیت

“درس نمبردو” 4۔اولاد کا نیک ہونا صدقہ جاریہ ہے: جس طرح اولاد کی تربیت میں کوتا ہی کرنا انسان کی آخرت میں پکڑ کا سبب ہے ،اسی طرح اگر اولاد کی اچھی تربیت کی ،اس کو نیک بنایا  تو یہ  مرنے کے بعد انسان کے لیے صدقہ جاریہ  ہے،حدیث شریف میں ہے:جب انسان مرجاتا ہے مزید پڑھیں

اولاد کی دینی تربیت کی اہمیت اور  طریقہ کار

جمع وترتیب:محمد حارث محمود استاد ورفیق دار الافتاء:جامعۃ السعید نزد نرسری کراچی “دینی تربیت کی اہمیت” “درس نمبر ایک” قرآن کریم کی بے شمار آیات  اور سی بہت احادیث  نبویہ  میں انسان کی اس بات پر ذہن سازی کی گئی ہے کہ یہ دنیا کی چند روزہ زندگی درحقیقت ہمیشہ کی ابدی آخرت کی زندگی مزید پڑھیں

لیٹ نائٹ جاگنا

رات کے اس پہر (1:34)بلاوجہ جاگنا نقصان دہ ہے  اس لیے نہیں کہ اس وقت شیطان کا غلبہ ہوتا یا افیر اسی وقت بنتے تنہائی میں غلط باتیں ہوتی رہتیں بلکہلیٹ نائٹ جاگنے کی وجہ سے ہمارا نارمل بائیولوجیکل کلاک ڈسٹرب ہوجاتا ہے کیسے؟ جواب: ہمیں  نیند لانے کا موجب ایک ہارمون ہے جسے “میلاٹونن مزید پڑھیں

محافلِ میلاد میں منکرات کا ارتکاب

 تفہیم المسائل مفتی منیب الرحمن سوال: میلاد شریف کے جلسوں میں دف کا اہتمام کیا جانا اور جشنِ میلاد شریف کے جلسوں میں تالیاں بجانا، ڈھول اور رقص پر اصرار کیا جانا، شریعتِ مطہرہ میں کیا حیثیت رکھتا ہے، کیا کہیں کوئی جواز کی صورت ہے یادودھ وشہد میں نجاست وپلیدی ڈالنا اور حلال کو مزید پڑھیں

” یا نبی سلام علیک” کہنے کا حکم

سوال:حضرت مفتی صاحب! کیا ہم یانبي سلام علیک پڑھ سکتے ہیں؟  ام فاطمہ فتویٰ نمبر:267 الجواب حامدۃ و مصلیۃ “یا نبی سلام علیک” کہنا بعض صورتوں میں جائز اور بعض صورتوں میں نا جائز ہے، بلا شبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روضہ مبارک میں حیات ہیں ،قبر شریف کے پاس جو درود و مزید پڑھیں

زبردستی معاف کروانے سے ورثا کا حق ختم نہیں ہوتا

فتویٰ نمبر:675 سوال:حضرت! ہم ۵/ بہنیں اور ۳/ بھائی اور والدہ حیات ہیں۔ والد صاحب کے انتقال کے ڈیڑھ مہینہ بعد ہم بہنوں کو دعوت پر بلایا اور ایک مولانا صاحب بھی آئے ہوئے تھے اور ہمارے ۳/ چچا بھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ ہم بہنوں کا اتنا اتنا حصہ شرعاً بنتا ہے نقدی کے مزید پڑھیں

اپنے  حصےکا کام

 تحریر : مفتی ابو لبابہ  شاہ منصور عربی کا ایک مقولہ ہے  جو انسان کو اچھی  اور کامیاب زندگی  گزارنے میں بہت  مدد دیتا ہے ” الخیر  فی ماوقع  ” یعنی ”  جو ہوا اسی میں ان شاء اللہ خیر  اور بھلائی ہے ” ۔ اسی  طرح   فارسی اور  ترکی کا ایک مقولہ  ہے  جس مزید پڑھیں