فون پر نکاح کا حکم

سوال: کیا فون پہ نکاح جائز ہے اگر جائز ہے تو طریقہ کیا ہے؟  الجواب حامداومصلیاً شرعا نکاح صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ ایجاب وقبول گواہوں کی موجودگی  میں ایک ہی مجلس میں ہو، اور چونکہ فون یا انٹرنیٹ  کے ذریعہ ایجاب وقبول کی صورت میں مجلس ایک نہیں ہوسکتی اس لیے  فون مزید پڑھیں

بلاوضوکتابت قرآن

سوال:  بلا وضو کسی ورق  پر قرآن کریم  کی آیت لکھنا  کیساہے ؟  معلمہ یا متعلمہ  کو حالت حیض  میں کوئی آیت  لکھنے کی ضرورت   پیش آئے تو ا س کی گنجائش ہے یا نہیں  ؟ الجواب باسم ملھم الصواب کاغذ کو ہاتھ لگاکر آیت  لکھنے کی  گنجائش نہیں  ، بلا مس ورق  جواز کتابت مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں شیئرز کی خریدوفروخت کی  شرائط

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:87  کیافرماتے ہیں  علماء ومفتیان دین اس مسئلہ کے بارے میں  کہ حصص  ( Shares )  کا کاروبار شرعا جائز ہے یا نہیں اور اگر جائز  ہے تو کن شرائط کو ملحوظ  خاطر رکھنا  ضروری ہے ؟ اور شیئرز خریدنے  کے بعد انہیں  آگے کب  فروخت  کرنا  شرعا  جائز ہے  اور کب مزید پڑھیں

تعارف مفتی کورس

آن لائن صفہ کورسز، نصاب ، طریقہ کار اور تجاویز یہ کورسز حضرت مفتی سعید احمد صاحب دامت برکاتہم ( استاذالحدیث جامعہ معہدالخلیل الاسلامی، رئیس ومہتمم جامعۃ السعید ومدرسہ تعلیمات قرآنیہ کراچی، خلیفہ مجاز محبوب العلماء حضرت مولانا محمد یحیی مدنی نوراللہ مرقدہ، امام وخطیب عالمگیر مسجد بہادرآباد کراچی ) کے زیرسرپرستی منعقد کیے جارہے مزید پڑھیں

اورل سیکس مکروہ ہے ۔

 فتویٰ نمبر:19 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداومصلیا ً   شوہر کا اپنے بیوی کی شرمگاہ  کو چومنا، چوسنا یا اس پر زبا ن لگانا  اسی طرح بیوی کا  شوہر کی شرمگاہ کومنہ میں لینا اور چومنا مکروہ اور ناپسندیدہ  ہےاور ناپسندیدہ  ہے ، اور اگر  گندگی اور نجاست  لگی ہوئی ہو جیسا کہ عموماً ایسے مزید پڑھیں

عید میلادالنبی منانا 

سوال: مفتیان کرام سے سے عرض ہے کہ مروجہ عید میلادالنبی ﷺ منانا شرعا کیساہے ؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں  الجواب حامداومصلیا ً  آنحضرت ﷺ کی سیرت کا تذکرہ تمام مسلمانوں کے لیے موجب خیر اور باعث فخر وسعادت ہے لیکن شریعت نے ہر کام اور عبادت کے لیے کچھ حدود وقواعد مقرر کیے ہیں مزید پڑھیں

بچہ کی تربیت کے لیے کیا طریقہ کار اپنایا جائے؟

“درس نمبر تین “ بچوں کی دینی تربیت کا کیا طریقہ کار ہو یہ ایک مستقل اور طویل موضوع ہے،البتہ قرآن کریم اور احادیث نبویہ کی روشنی میں کچھ باتیں جو اس موضوع سے متعلق ہیں ،وہ عرض کی جاتی ہیں : 1۔بچوں کی دینی تربیت کو اپنی ذمہ داری سمجھنا: سب سے پہلے تو مزید پڑھیں

سونے کی کمیٹی کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:86 کیافرماتے ہیں مفتیان کرام    مندرجہ ذیل  مسئلہ کے  بارے میں  ! ہمارے ہاں بازار میں تاجروں کے مابین ایک کمیٹی  ڈالی  گئی ہے  جس کا  طریقہ کار مندرجہ ذیل  ہے ۔ کمیٹی کا  طریقہ کار : ہر ممبر  ماہانہ بنیادپر  10 گرام سونا  ( خواہ ا س کی قیمت  جتنی بھی  مزید پڑھیں