Home » 2018 » January

Monthly Archives: January 2018

گمنام لاش کی شناخت کس طرح کی جائے ؟

1-کسی بھی گمنام لاش کی مذہبی شناخت کے لئے بعض مذہبی مظاہر وآثار و شناخت کام آتے ہیں مثلا علامات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ لاش مسلمان کی ہے یا کافر کی ؟؟مسلمان ہونے کی علامات سنن فطرت کا پایا جاناہے- مثلا ختنہ ہونا- خضاب کا لگا ہونا- لمبی داڑھی کا ہونا -زیر ناف بالوں کا صاف ہونا۔دار الاسلام ...

Read More »

پیغامِ پاکستان

ازقلم: مولانا زاہدالراشدی  ۱۶ جنوری کو ایوانِ صدر اسلام آباد میں ’’پیغامِ پاکستان‘‘ کے اجراء کی تقریب میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی اور اکابرینِ امت کے ارشادات سے مستفید ہونے کا موقع ملا۔ کتاب ’’پیغام پاکستان‘‘ معروضی حالات میں اسلام، ریاست اور قوم کے حوالہ سے ایک اجتماعی قومی موقف کا اظہار ہے جو وقت کی اہم ضرورت تھا ...

Read More »

 نظر بد اور اس کا علاج و مسائل

آج کل نظر بد لگ جانا عام سی بات ہے، اس معاملے میں کچھ افراط و تفریط بھی دیکھی گئی ہے، چنانچہ اس سلسلہ میں شریعت مطہرہ کی اہم گزارشات پیش خدمت ہیں تاکہ راہِ اعتدال سامنے رہے۔ (✍ : سفیان بلند) احادیث نبویہ کی روشنی میں ١- حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ...

Read More »

اپنی یادداشت بہتر بنائیں

 قاسم علی شاہ آپ طالب علم ہیں اور اچھے نمبر لینا چاہتے ہیں۔ اچھے نمبر لینے کیلئے آپ کو اچھی یادداشت چاہیے اور سبق یاد کرنے کے طریقے آپ کو نہیں آتے۔ آپ محنتی بھی ہیں اور آپ کے Concepts بھی بہت واضح ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ آپ نے ہر مضمون کو سمجھنے کے لیے پورا سال کلاس نوٹس بھی ...

Read More »

 انسان کی روح نکلنے سے لیکر غسل تک کے احکام

روح نکلنے سے قبل کے احکام : جب ایک مسلمان کا سفر آخرت شروع ہو جائے توسنت طریقہ یہ ہے کہ حالت نزع میں اس کا رخ قبلے کی طرف کردیا جائے، اگر قبلہ رخ کرنے سے تکلیف ہو تو پاوں قبلہ کی طرف کردیئے جائیں اور سرہانے کو اونچا کردیا جائے تاکہ چہره قبلہ کی طرف ہو جائے اور ...

Read More »

الکحل سے متعلق شرعی احکام

قرآن ، سنت  اور فقہ اسلامی کی روشنی میں  تحقیق :  مفتی سید عارف علی شاہ الحسینی جمعہ، 17 نومبر  2017، 28 صفر ،1439ھ الکحل ایک نشہ آور مادہ ہے جس کی  طرف کئی شرعی احکام  توجہ ہوتے ہیں ، لہذا ضروری ہے کہ الکحل  پر تفصیلی  بحث   کرنے سے  پہلے نشہ آور اشیاء   (Intoxicants )  سے متعلق ضروری شرعی ...

Read More »

کریڈٹ کارڈ پرملنے والے پوائنٹس کا حکم

باسمہ تعالی محترم مفتیان کرام دار العلوم کراچی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آں حضرات بخیریت و عافیت سے ہوں گے۔ مندرجہ ذیل مسئلہ پیش آیا ہے۔ جواب مع حوالہ مرحمت فرمائیں مختلف بنکوں کے یہاں کریڈٹ کارڈ  استعمال کرنے پر  مستعمل (حامل البطاقہ) کو پوائنٹ ملتا ہے ۔بحوث فقہیۃ معاصرۃ جلد دوم میں جہاں پر حضرت ...

Read More »

قتل کے خوف سے اسقاط حمل کا حکم

1) بعض اوقات کوئی خاتون (غیر شادی شدہ) گناہ کو چھپانے کے لیے تین یا چار ماہ کے حمل کا اسقاط چاہتی ہو۔ لوگوں کے اس ترغیب کے ساتھ کہ سخت  قبائلی علاقہ ہے اگر اسقاط نہ کیا تو حمل اور حاملہ دونوں ضائع ہوجائیں گے ۔کیا اس صورت میں کسی خاتون کی زندگی کو بچانے کے لیے حمل ساقط ...

Read More »

متحیرہ کے بارے میں دارالعلوم کا فتویٰ

السلام علیکم مستحاضہ متحیرہ کے مسئلے میں امام احمد کے  قول پر فتوی دینے کی گنجائش ہے؟ جبکہ اسے اپنی سابقہ عادت غالب گمان  سےبھی معلوم نہ ہو ۔ براہِ کرم توجہ مطلوب ہے ۔ امداد الاحکام میں ہے : فراینا الافتاء بقول  احمد فیھا اولیٰ وایسر۔ ج 1 ص 371 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون ملھم الصواب مستحاضہ ...

Read More »

 جنسی تعلیم کی آڑ میں گھناؤنی سازش !

انصار عباسی پاکستان کے ایک نامی گرامی اسلامی سکالر نے مجھے فون کیا اور میرا ڈاکٹر سلیم بشیر سے تعارف کروایا جنہوں نے مجھے فون پر بتایا کہ ایک سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت ہمارے تعلیمی نصاب میں جنسی تعلیم کو متعارف کروایا جا رہا ہے جس کے لیے اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے توسط سے یہاں تیزی سے ...

Read More »
WpCoderX