کفار کے تہواروں میں مسلمانوں کی شرکت

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج کل  بعض تہواروں مثلا بلیک فرائیڈے ، ایسٹر ،ہولی ،دیوالی کرسمس،ویلینٹائن ڈے وغیرہ پر عوام الناس (مسلم و غیر مسلم) ان تہواروں میں شریک ہوتے ہیں ۔ دکاندار حضرات  مختلف قسم کی سیل لگاتے ہیں (مختلف ڈسکاؤنٹ آفر کرتے ہیں ) اور ان خصوصی مواقع مزید پڑھیں

حسن سلوک کی اہمیت وفضائل احادیث کی روشنی میں

سبق نمبر: 2                         قرآن کریم کی آیات کی طرح احادیث میں  بھی بکثرت رشتہ داروں کے   حقوق کی ادائیگی ، اورا ن کے ساتھ حسن سلوک    سے متعلق فضائل ذکر کیے گئے ہیں: 1۔۔۔ عن عبد الرحمن بن عوف، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: ” قال الله تبارك وتعالي ،انا مزید پڑھیں

رشتہ داروں کے حقوق

سبق نمبر :1 حسن سلوک  کی اہمیت: قرآن کریم اور احادیث نبویہ میں  والدین کے  ساتھ حسن سلوک کے بعد قریبی رشتہ داروں کے حقوق کی ادائیگی پر بھی بہت زور دیا گیا ہے، اور  ان رشتوں کا  نبھانا ہی صلہ  رحمی  کہلاتا ہے، سورہ نساء میں ہے: {وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ} [النساء: مزید پڑھیں

پیغامِ پاکستان

ازقلم: مولانا زاہدالراشدی  ۱۶ جنوری کو ایوانِ صدر اسلام آباد میں ’’پیغامِ پاکستان‘‘ کے اجراء کی تقریب میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی اور اکابرینِ امت کے ارشادات سے مستفید ہونے کا موقع ملا۔ کتاب ’’پیغام پاکستان‘‘ معروضی حالات میں اسلام، ریاست اور قوم کے حوالہ سے ایک اجتماعی قومی موقف کا اظہار ہے جو مزید پڑھیں

الکحل سے متعلق شرعی احکام

قرآن ، سنت  اور فقہ اسلامی کی روشنی میں  تحقیق :  مفتی سید عارف علی شاہ الحسینی جمعہ، 17 نومبر  2017، 28 صفر ،1439ھ الکحل ایک نشہ آور مادہ ہے جس کی  طرف کئی شرعی احکام  توجہ ہوتے ہیں ، لہذا ضروری ہے کہ الکحل  پر تفصیلی  بحث   کرنے سے  پہلے نشہ آور اشیاء   (Intoxicants مزید پڑھیں

کریڈٹ کارڈ پرملنے والے پوائنٹس کا حکم

باسمہ تعالی محترم مفتیان کرام دار العلوم کراچی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آں حضرات بخیریت و عافیت سے ہوں گے۔ مندرجہ ذیل مسئلہ پیش آیا ہے۔ جواب مع حوالہ مرحمت فرمائیں مختلف بنکوں کے یہاں کریڈٹ کارڈ  استعمال کرنے پر  مستعمل (حامل البطاقہ) کو پوائنٹ ملتا ہے ۔بحوث فقہیۃ معاصرۃ جلد مزید پڑھیں