آٹا

مال اور حلال نعمت بغیر تکلیف کے حاصل ہوگا ۔ جو کا آٹا دین پر دلیل ہے اور باجرے کا آٹا تھوڑے مال ملنے کی دلیل ہے ۔ آٹا بیچنا دین کو دنیا کے بدلے بیچنے پر دلیل ہے ۔
زندگی کا گزر بسر آٹے پر ہی ہوتا ہے اس لیے اس کی تعبیر مال سے ہوگی ۔ گندم کا آٹا زیادہا ستعمال ہوتاہے اس لیے زیادہ مال پر دلیل ہے جو کا آٹا نبی کریم ﷺ کو پسند تھا اس لیےدین سے تعبیر دی جاتی ہے جبکہ باجرے کا آٹا بہت کم استعمال ہوتا ہے اس لیے کم مال سے تعبیر دی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں