عورت کا آپریشن سے بچہ پیدا ہو اور اس میں اس کا انتقال ہوجائے

سوال:جس عورت کا آپریشن سے بچہ پیدا ہو اور اس میں اس کا انتقال ہوجائےتوکیااسے بھی شہادت کا درجہ ملتاہے یاصرف نارمل DELIVERY والی عورت کو شہادت کا درجہ ملتا ہے؟
جواب:مشکاۃالمصابیح حدیث کی کتاب میںیہ الفاظ ہیں:والمرآۃبجمع شھید یعنی بچےکی ولادت کےوقت اگرماںکاانتقال ہوجاۓتوماںکوشھادت کادرجہ ملتاہےتوآپریشن سےبچہ پیداہواوراس میںماںکاانتقال ہوجائےتوبدرجہ اولی شھادت کادرجہ ملےگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں