یک ماہی تجوید کورس

گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع 

فاضلات کورس ،مسائل مستورات کورس اور رجب وشعبان کورس کے بعداب پیش خدمت ہے:

“تجوید کورس”

عنوانات:

(1) تجوید کی اہمیت وضرورت

(2) کس قدر تجوید سیکھنا ضروری ہے؟

(3) تلاوت ِ قرآن کریم کے آداب 

(4) کون سا حرف کہاں سے نکالا جائے؟

(5) حرکات اور ان کی غلطیاں

(6) پندرہ چھوٹی سورتیں حفظ کروائی جائیں گی۔ان شاء اللہ!

خصوصیات:

۔ اسباق وہاٹسیپ پر ہوں گے۔

۔ دن بھر میں جب وقت ملے سبق سن سکتے ہیں۔

۔ سوالات کرنے کی اجازت

۔ مخارج کی پہچان بذریعہ تصاویر

۔مشق پر خصوصی توجہ

۔ خواتین کو معلمات ہی پڑھائیں گی،مرد نہیں۔

زیر ادارت : صفہ آن لائن کورسز
(مفتی انس عبد الرحیم )
فیس بک:
https://m.facebook.com/suffah1/
ٹویٹر :
https://twitter.com/SUFFAHPK
ویب سائٹ:
www.suffahpk.com
 
 
 

اپنا تبصرہ بھیجیں