بھائی بہن کو زکوٰۃ دے سکتا ہے ؟
فتویٰ نمبر:129
جواب: جی ہاں بھائی بہن کو زکوٰۃ دے سکتا ہے ، بشرطیکہ وہ مستحق ہو اورسید، ہاشمی وغیرہ نہ ہو۔
جیسا کہ بہشتی زیور میں ہے
” ان کو زکوۃ دینا درست ہے ۔ بھائی ، بہن ، بھتیجی ، بھانجی ۔ چچا ۔ پھوپھی ، خالہ
( بہشتی زیور :صفحہ226 )