Home » فقہی مسائل

فقہی مسائل

بھینس کی قربانی احادیث سے ثابت ہے یا نہیں

سوال: رسول اکرم ﷺ سے بھینس کی قربانی ثابت نہیں ہے لہذا  بھینس کی قربانی جائز نہیں ہے اگر ثابت ہوتو تحریر فرمائیں تاکہ ہم سب  بھی ا س پر عمل کریں ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہی عمل کرے  جس کو فداہ روحی وابی وامی نے فرمایا ہو، یا خود کیا  ہو یا کسی شخص کو کرتے ...

Read More »

ایک جانور کی قربانی  سارے گھر والوں  کی طرف سے کافی ہوسکتی ہے یا نہیں؟

مسئلہ کی تحقیق  احادیث کی روشنی میں  سوال: عن جابر بن عبداللہ  قال ضحیٰ رسول اللہ ﷺ بکبشین  فی یوم العید  فقال حین  وجھھا : انی وجھت وجھی للذی  فطر السمٰوٰت والارض  حنیفاًوماانا المشرکین الی قولہ اللھم منک ولک عن محمد وامتہ  الخ ، رواہ الدارمی عن جابر  بن عبداللہ الی قولہ اللھم منک ولک عن محمد وامتہ  الخ۔رواہ ابو ...

Read More »

لیکوریاکاپانی نجس ہوتا ہے

 سوال: لیکوریا کا پانی نکلنے سے وضو اور غسل واجب ہوتاہے یانہیں ؟  الجواب حامداومصلیا لیکوریا کا پانی نکلنے سے وضوٹوٹ  جاتا ہے  البتہ غسل  واجب نہیں ہوتا تاہم اگر یہ پانی ہر وقت  بہتارہتا  ہے  اور اتنا بھی وقفہ  نہیں  ملتا کہ اس میں وضو کر کے چار رکعت نماز ادا کی جاسکے  تو پھر وہ عورت  معذور کے ...

Read More »

بیٹوں کی موجودگی میں پوتوں کی میراث

سوال:تین بیٹے اور سات بیٹیاں ان میں سے ایک بڑا بیٹا انتقال کر گیا، مجھے یہ جاننا ہے کہ اس بیٹے کی اولاد کا میری جائداد میں حصہ ہے یا نہیں؟ الجواب بعون الملک الوھاب. جی نہیں. آپ کےدوسرے دو بیٹوں کی موجودگی میں آپ کےمرحوم بیٹے سےجو آپ کے پوتے اور پوتیاں ہیں، ان کو آپ کی میراث میں ...

Read More »

 حالت حیض میں سفراتمام ہے یا قصر

 سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ عورت اگر حالت حیض میں اپنے مقام سے ایسے  مقام  کے لیے سفر کرے جو مسافت سفر  پرواقع ہوا ور راستے میں ایسی جگہ  پر پاک ہوجائے جو منزل مسافت سفر پر نہیں ہے۔ توشامی اوربہشتی زیور میں لکھا ہے کہ وہ پوری نماز پرھے گی  وجہ یہ ...

Read More »

وضو میں پیر دھونے کا طریقہ

وضو میں پیر بائیں ہاتھ سے دھونا چاہئے یا دائیں سے یا دونوں سے دھو سکتے ہیں؟ سائلہ: زوجہ حنیف  الجواب بعون الملك الوهاب  وضو میں پیر دھونے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت تین دفعہ دھوئے جائیں اور ہر بار انگلیوں کا خلال کیا جائے .خلال کابہتر طریقہ یہ ہے کہ دائیں پاؤں کی چھوٹی ...

Read More »

سسر کی وراثت میں بہو کا حصہ

استفتاء: کیا سسر کی وراثت میں بہو کا حصہ ہے? میں صرف حوالے کی وجہ سے پوچھ رہا ہوں عربی حوالہ دیجیے ۔ الجواب حامدۃ ومصلیۃ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں جن کے حصے بیان ہوئے ہیں وہ صرف بارہ ہیں: ۱: باپ ۲: دادا  ۳: ماں شریک بھائی  ۴: شوہر  ۵: بیوی  ۶: بیٹی  ۷: پوتی  ۸ حقیقی ...

Read More »

غير کفو میں نکاح

سوال:اگر لڑکی اپنی رضامندی سے غیر کفو میں نکاح کر لے تو کیا نکاح منعقد ہو گیا احناف کا فتویٰ کیا ہے ؟ الجواب حامد و مصليا  اگر بالغہ عورت ولی کی اجازت کے بغیر غیر کفو میں نکاح کرے تو نکاح منعقد ہوجاۓ گا ۔ البتہ ولی کو فسخ کا اختیار حاصل ہوگا۔ گزشتہ زمانہ میں احناف کا فتوی یہ ...

Read More »

مفقود الخبر کی بیوی کا حکم

سوال:مفقود الخبر کی بیوی کب تک انتظار کرے گی؟ سوال : کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: اگر کسی عورت کا نکاح کسی مرد سے ہوجائے اور وہ مرد غائب ہوجائے تو عورت کب تک اپنے شوہر کا انتظار کرے گی؟ اور انتظار کی مدت ختم ہونے کے بعد نکاح ثانی کرسکتی ...

Read More »

میراث میں بیٹی کا حصہ

استفتاء:  اگر بھائی کو والد کی وراثت سے نو لاکھ نقد ملتا ہے تو بہن کو کتنا ملے گا? والدین نہیں ہیں ۔ الجواب حامدا ومصلیا ومسلما۔ مذکورہ صورت میں بھائی خو وراثت میں سے نو لاکھ ملا تو بہن کو ساڑھے چار لاکھ ملے گاکیوں کہ لڑکے کو لڑکی کے حصے کا ڈبل ملتا ہے ۔ قال الله تعالٰی!  ...

Read More »
WpCoderX