اعتکاف کے دوران تعزیت کے لئے جانا

کیا دوران اعتکاف تعزیت کے لیے جانے سے اعتکاف فاسد ہوجائیگا؟ اگر صرف پندرہ بیس منٹ کے لیے جائے۔ الجواب باسم ملهم الصواب جی ہاں! اگر سنت اعتکاف میں بیٹھے ہیں تو تعزیت کے لیے جانے سے اعتکاف فاسد ہوجائے گااور ایک رات اور دن کا اعتکاف   روزہ کے ساتھ   بطور قضا  کرنا ہوگا۔ البتہ مزید پڑھیں

کیانابینا کا اعتکاف گھر میں درست ہے

فتویٰ نمبر:1010 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم ایسا نابینا مرد جو مسجد نہ جا سکتا ہو اور ہر نماز گھر میں ہی ادا کرنے پر مجبور ہے ۔ کیا وہ گھر میں مسنون  اعتکاف کر سکتا ہے ؟                          والسلام الجواب حامدۃً و مصليةً مزید پڑھیں

اعتکاف میں غسل کا حکم

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو آدمی اعتکاف میں ہو تو کیا غسل واجب کے علاوہ وہ غسل کرنے کے لیے نکل سکتا ہے کہ نہیں مفتی عبدالروف صاحب کی ایک کتاب میں پڑھ رہاتھا کہ اگر پیشاب کی حاجت ہو اور واپسی پر بجائے وضو کے غسل کر مزید پڑھیں

عورت کا اعتکاف

(1) سب سے پہلے یہ جاننا ضروی ہے کہ عورت بھی اعتکاف کر سکتی ہے  لیکن عورت کے لیے مسجد میں اعتکاف کرنا مکروہ ہے اس لیے وہ گھر میں اعتکاف کرے گی (2) اعتکاف کے لیے چونکہ مسجد ضروری ہے اس لیے عورت کو چاہیے کہ اگر گھر میں کوئی جگہ مسجد کے لیے مزید پڑھیں

 خواتین کا اعتکاف

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ بعض لوگ دینی معاملات میں مرد وعورت کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتے. حالانکہ مرد وعورت کے طریقہ عبادت میں فرق کا ہونا عقل و نقل دونوں کا تقاضا ہے۔ عبادات دو طرح کی ہیں: نمبر 1:بدنیہ: جن کا تعلق انسان کے بدن کے ساتھ ہے. نمبر2:مالیہ: جن مزید پڑھیں

عورت کے اعتکاف کا حکم

السلام عليكم كيا فرماتے علماء کرام اس مسلہ کے بارے کہ کوئی  عورت گرمی کے موسم مے جیسا کہآج  کل اعتکاف کیلیے اپنی مخصوص كمرےمیں  بیٹتھی ہے .بسا اوقات گرمی کی وجہ سے خصوصاً رات کو باہر  صحن میں  سونا جايزہے ؟ مدلل جواب فرمائیں فتویٰ نمبر:348 الجواب حامداً و مصلیاً عورت کے اعتکاف کے بارے میں حکم مزید پڑھیں

بیس رکعات تراویح کے سنت مؤکدہ ہونے پر سلف کی تصریحات

 جس عمل کو رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم نے اور آپ کے خلفائے راشدین نے ہمیشہ کیا ہو اور اس پر مواظبت فرمائی ہو اس کو سنتِ مؤکدہ کہتے ہیں. * بیس رکعات تراویح پر حضرات خلفائے راشدین مواظبت فرمائی ہے لہذا 20 رکعات تراویح پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے. * اسلافِ امت نے مزید پڑھیں