روزے کی قضا اور کفارے کےمسائل

روزے کی قضا اور کفارے کےمسائل 1۔قضا یہ ہے کہ رمضان اور روزے کے پانچ ممنوع ایام (عیدین اور ایام تشریق یعنی یکم شوال اور ۱۰، ۱۱،۱۲،۱۳ ذوالحجہ) کے علاوہ دنوں میں ایک روزے کے بدلے میں ایک روزہ رکھ لیا جائے۔ 2۔واضح رہےکہ قضا روزے مسلسل رکھنا ضروری نہیں ۔ 3۔کفارہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں

وہ صورتیں جن میں قضاء کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہوتا ہے

وہ صورتیں جن میں قضاء کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہوتا ہے 1. جان بوجھ کر کھالینا ۔ 2. جان بوجھ کر پانی دوائی وغیرہ پی لینا۔ 3. جان بوجھ کر سگریٹ بیڑی پینا۔ 4. جان بوجھ کر حقہ پینا۔ 5. جان بوجھ کر نسوار لگانا۔ 6. جان بوجھ کر وظیفۂ زوجیت ادا کرنا۔ 7. مزید پڑھیں

وہ صورتیں جن میں روزے کی صرف قضا لازم ہوتی ہے۔

وہ صورتیں جن میں روزے کی صرف قضا لازم ہوتی ہے 1. روزہ یاد ہو اور بے اختیار پانی وغیرہ حلق میں چلا جائے ۔ 2. وِکس بام سے بھاپ لینا۔ 3. جان بوجھ کر منہ بھر اُلٹی کرنا۔(گو ایسا کوئی کرتا نہیں ہے)۔ 4. جان بوجھ کر گردوغبار دھواں ناک یا حلق میں لے مزید پڑھیں

سحری اور افطاری کے10 اہم مسائل:

سحری اور افطاری کے10 اہم مسائل: 1۔آدھی رات کے بعد جس وقت بھی کچھ کھایا جائے اس سے سحری کی سنت ادا ہوجائے گی ، البتہ سحری میں تاخیر کرنا بہتر اور زیادہ باعث برکت وثواب ہے ، ظاہر ہے جتنی تاخیر سے سحری ہوگی اتنی زیادہ دوران روزہ جسم میں توانائی وقوت باقی رہے مزید پڑھیں

تراویح کےاحکام ومسائل

تراویح کےاحکام ومسائل 1۔ہرمسلمان عاقل، بالغ مر د اور عورت کے لیے تراویح پڑھنا سنت موٴکدہ ہےیعنی بلاعذر چھوڑناباعث ملامت اور چھوڑنےکی عادت بنالینا گناہ ہے۔ 2۔محلہ کی ہرمسجد میں جماعت کے ساتھ تراویح پڑھنا سنت موٴکدہ علی الکفایہ ہے، یعنی اگر بعض لوگ مسجد میں جماعت کے ساتھ تراویح پڑھ لیں اور باقی انفرادی مزید پڑھیں

ایک طلاق کا حکم

سوال:ہم آپس میں خوشحال زندگی گزار رہے تھے،سسرال سے اختلاف تھا۔ میری اور ساس کی لڑائی ہورہی تھی، میں بھی زبان درازی کر رہی تھی ،جبکہ شوہر خاموش کھڑے تھے۔ میری ساس نے کہا کہ اپنی بیوی کو ایک تھپڑ لگاؤ۔میرے شوہر نے غصہ میں کہا کہ تم یہ چاہتی ہو کہ میں اسے چھوڑ مزید پڑھیں

ظہر کی سنتوں کی قضا

سوال: اگر ظہر کی نماز کی دو سنت کسی وجہ سے اس وقت نہ پڑھ سکیں تو کیا بعد میں کسی نماز کے ساتھ ادا کر سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں کوشش یہ کی جائے کہ سنت مؤکدہ اسی نماز کے فوراً بعد پڑھ لی جائے تاہم اگر کسی کی مزید پڑھیں

نانی کا نواسے کو دودھ پلانا

سوال: بچے کو اگر ماں کسی وجہ سے اپنا دودھ نہ پلا سکے تو کیا بچے کی نانی اسے(کسی وقت اپنا) دودھ پلا سکتی ہے(یعنی بچے کی ماں بھی پلائے اور بچے کی نانی بھی اور اگر ماں نہ پلا سکے تو صرف اسکی نانی اگر دو سال اسکی رضاعت کرے تو)تاکہ بچے کا اسکی مزید پڑھیں

بار بار عمرہ کرنے پر حلق یا قصر حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی مرد نے ایک عمرہ کیا اس نے حلق کروایا اب تیسرے دن پھر عمرہ کیاپھر بہت کم دن میں دوبارہ کر لیاتو کیا بار بار حلق کروائے گا۔ حالانکہ بال نہیں ہیں تب بھی ریزر سے باقاعدہ حلق کیا جائے گا؟یا کیا صورت ہے یا اگر کسی نے اتنے مزید پڑھیں

بیٹے کے لئے وصیت

سوال: میری بہن اور بہنوئی کا انتقال ہوگیا ہے۔ دو بیٹے اور 5 جائیدادیں تھیں۔ پانچ سال سے تقسیم نہیں ہوئی۔ بڑا بھانجا کہتا ہے کہ ماں نے اسے دو جائیدادیں وصیت میں دیں ہیں اور باقی تین تقسیم ہوں گی۔ چھوٹا بھائی اس بات پر راضی نہیں۔ شرعاً میراث کیسے تقسیم ہوگی۔ الجواب باسم مزید پڑھیں