Home » دار الافتاء » عقائد

عقائد

عقیدہ حیات و نزول عیسی علیہ السلام

سوال :جو شخص یہ کہے کہ عیسی علیہ السلام کا انتقال ہوچکا ہے وہ قرب قیامت میہں آئیں گے ۔اس کا کیا حکم ہے؟ سائلہ :امۃ اللہ رہائش :گلستان جوہر فون نمبر:03211234567 الجواب بعون الملک الوھاب حضرت عیسی علیہ السلام کا زندہ ،جسم وروح کے ساتھ آسمان پر اٹھایا جانا ،پھر قرب قیامت میں زمین پر نازل ہو کر شریعت ...

Read More »

ابنیت مسیح کا عقیدہ

سوال: قرآن پاک میں اللہ نے حضرت عیسیؑ کو “روح اللہ” اور “کلمۃ اللہ” کہا ہے۔کیا یہ اس بات کی تائید نہیں کہ آپؑ اللہ کے بیٹے ہیں؟ سائلہ:فاطمہ اسلام آباد الجواب حامدۃً وّ مصلّیۃً و مسلّمۃ حضرت عیسیٰؑ کو قرآن پاک میں متعدد مقامات پر “روح اللہ” اور” کلمۃ اللہ” کہا گیا۔لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ ...

Read More »

 اللہ تعالی کو خواب میں دیکھنا

سوال: کیا اللہ تعالی شانہ کو خواب میں دیکھنا ممکن ہے؟ سائل : عبداللہ  ۰۳۱۶۶۶۲۳۴۸۷ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدۃ ومصلیة اصل سوال کے جواب سے پہلے تمہیدا چند امور ملاحظہ ہوں۔ رؤیۃ اللہ یا دیدار الہی کا مطلب ہے اللہ تعالی کو حقیقی صورت میں دیکھنا کسی کے لئے بھی ممکن نہیں ہے۔ چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے: {لَا ...

Read More »

 عقیدہ تقدیر کی مثال

محترم مفتی صاحب! السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ تقدیر کے عقیدے کو مثال سے کس طرح سمجھا جا سکتا ہے؟ سائل: عبداللہ ساکن: ناظم آباد 0300-7273000 الجواب باسم ملھم الصواب تقدیر کے بارے میں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ یہ مسئلہ عقل و سمجھ کی پہنچ سے دور ہے۔کیونکہ یہ خدا کا ایک ایسا راز ہے جو ...

Read More »

 اللہ کی صفات متشابہات

سوال:قرآن مجید میں وجہ,ید اور استواء علی العرش جیسے الفاظ استعمال ہوئے ہیں اس کے کیا معنی ہیں?  سائل:محمد آصف گارڈن ایسٹ کراچی بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدة و مصلیة سب سے پہلے تو یہ بات واضح ہو کہ اللہ تعالی کی صفات جو قرآن کریم میں آئی ہیں وہ دو طرح کی ہیں ایک وہ جن کے معنی ...

Read More »

اہل بیت کا اطلاق کن لوگوں پر ہوتا ہے؟

اھل بیت کا اطلاق کن لوگوں پر ہوتا ہے؟ صرف ازواج مطہرات یا یہ کہ آپ کی اولادِ اناث بھی ان میں داخل ہے؟ الجواب و باللہ التوفیق و ھو المستعان بسم اللہ الرحمن الرحیم انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت و یطھرکم تطھیرا(سورة الاحزاب) مذکورہ بالا آیت میں اہل بیت کی مراد میں مفسرین حضرات کی مختلف ...

Read More »

انبیاء اور رسولوں کی تعداد

سوال:دنیا میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت محمدﷺ تک کتنے نبی اور کتنے رسول مبعوث ہوئے ہیں ؟انکا شمار قرآن و حدیث میں ہے یا نہیں؟ سائل:احمد فون نمبر:٠٥٥٥١٩٥٦٩١ الجواب حامدۃ ومصلیۃ و مسلمۃ چند انبیاء کے نام قرآن و حدیث میں آئے ہیں،البتہ تعداد قرآن وحدیث میں مذکور نہیں ؛جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے : ...

Read More »

انبیاء کو کیوں بھیجا جاتا ہے

انبیاء کرام ؐ کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ سائلہ: امۃ اللہ سعید آباد 03214288765 الجواب باسم ملھم الصواب اللہ تعالی نے جب سے انسان کو دنیا میں بھیجا ان کی ہدایت کے لیے خاتم الانبیاء ﷺ تک ہدایت کے دو سلسلے جاری رکھے۔ ایک آسمانی کتابوں کا دوسرا اس کی تعلیم دینے والے رسولوں کا ۔دونوں سلسلوں کو یکساں ...

Read More »

معجزے اور جادو میں فرق

سلسلة الجواب: 1 سوال: معجزہ اور جادو کی کیا حقیقت ہے؟ اور ان کے درمیان کیا فرق ہے؟ سائلہ: ام سمیکہ 03008240420 الجواب بعون الملك الوهاب وہ خلافِ عادت چیز جس کو اللہ تعالٰی اپنے کسی رسول یا نبی کے ذریعے ظاہر کردے اور دوسرے اس سے عاجز ہوں، معجزہ کہلاتا ہے ۔ جس نبی یا رسول کے ہاتھ پر ...

Read More »

اللہ تعالیٰ کا نظرآنا

اللہ تعالیٰ کا نظر آنا سوال:- مفتی صاحب! اللہ تعالیٰ موجود ہیں تو نظر کیوں نہیں آتے؟ سائلہ :بنت لیاقت فون نمبر :03001234567   الجواب حامدۃ و مصلیۃ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: “لا تدرکہ الابصار“(سورۃ انعام آیت نمبر 103) ترجمہ: آنکھیں اللہ تعالیٰ کو نہیں پاسکتیں. حاصل یہ ہے کہ ہماری آنکھوں میں یہ صلاحیت ہی ...

Read More »
WpCoderX