فرض اورنفل نماز کےسجدےمیں قرآنی آیات پڑھنےکاحکم

اسلام علیکم ! فرض اور نفل نماز کے سجدے میں قرآنی آیات کا پڑھنا منع ہے ، دعا کی نیت سےازراه کرم بتا دیجئے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب جماعت کی نماز میں مقتدیوں کے حرج کے پیش نظر مناسب نہیں، مگر تنہا نماز پڑھنے والا سنن و نوافل حتی کہ فرض نماز کے سجدے مزید پڑھیں

عورت کو دوران آپریشن یورین بیگ پہنانے سے روزے کی فساد کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال یہ ہے کہ اگر روزے کی حالت میں کسی عورت کو یورین بیگ لگایا جائے جس میں کچھ دوائیں بھی ڈالی جائیں تاکہ انفیکشن نہ ہو تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ تنقیح:اس کی تفصیل بتائیں کیسے پہنایا جاتا ہے؟ جواب تنقیح:ایک پائپ یا ٹیوب اس کے پیشاب مزید پڑھیں

روزے کی نذر مان کےفدیہ دینےکاحکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ !باجی!مجھے یہ پوچھنا ہےکہ ہماری والدہ نےجوانی میں مسائل حل ہونے پہ دو روزے رکھنے کی نیت کی تھی جس میں سے ایک روزہ رہتا ہے ،اب تقریباً 80 سال عمر ہے شوگر اور بلڈ پریشر کی مریضہ ہونے کی وجہ سے رمضان کے روزے بھی نہیں رکھ پاتیں ۔۔تو اس مزید پڑھیں

کیانفل روزہ میں قضاء روزوں کی نیت کی جاسکتی ہے؟

سوال: کیا ذوالحج کے روزوں میں پچھلے قضا کی نیت کی جا سکتی ہے؟ جواب:نفل روزہ اور فرض کی قضا کا روزہ دونوں کی مستقل اور الگ حیثیت ہے، ایک ہی روزے میں نفل اور قضا دونوں کی نیت نہیں کرسکتے، نفلی روزے کی نیت کرنے سے وہ نفلی روزہ ہوگا اور قضا کی نیت کرنے سے وہ قضا کا روزہ مزید پڑھیں

اگرکوئی نمازمیں سجدہ پرقادرنہ ہوتوکیاحکم ہے

السلام علیکم! اگر کوئی عورت قیام اور رکوع تو کرسکتی ہیں لیکن سجدہ میں جاتی ہیں تو چکر آتے ہیں اٹھ نہیں سکتیں تو وہ کیسے نماز پڑھیں؟ پوری بیٹھ کر اور سجدے کے لیے زیادہ جھک جائیں؟ سجدہ نہیں کرسکیں پوری طرح۔ جواب : وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته!  اگر کوئی شخص قیام پر قادر ہے؛ مزید پڑھیں

عورت کانمازپڑھتے وقت پاؤں چھپانا

کیامستورات کو نماز پڑھتے وقت پاؤں بھی ڈھکنا ضروری ہیں؟  الجواب باسم ملہم الصواب  بعض حضرات نے عورت کی دونوں ہتھیلیوں کے ظاہری حصہ اور دونوں قدموں کے نچلے حصہ کو بھی اس کے ستر میں داخل کیا ہے، مگر اکثر فقہاء بشمول احناف کے نزدیک یہ اعضاء ستر میں داخل نہیں، اور جو اعضاء مزید پڑھیں

اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر کب ہے

اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر ہےتو یہ ثواب اشراق تک مسجد میں بیٹھے رہنے پر ملے گا یا گھر آکر پڑھ لے تو کیا اس کو بھی یہی ثواب ملے گا؟ سائل:محمد انس ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اس بابت رسول اکرمﷺ کی حدیث مبارکہ ہے ۔مفہوم:” جس نے فجر کی مزید پڑھیں

سفر میں مقامی لوگوں کی جماعت سے پہلے اپنی جماعت کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۸﴾ سوال:-         ہم اجتماع میں جارہے ہیں بس میں تو ہم مسافر ہیں نماز کا وقت ہوجائے اور مقامی لوگوں کی جماعت نہیں ہوئی مسجد میں تو کیا ہم اپنی جماعت کرسکتے ہیں ان سے پہلے؟ سائلہ: اخت عمار کراچی جواب :-       آپ لوگ مقامی محلے کی مسجد مزید پڑھیں

جلسے کی دعا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۷﴾ سوال : – دو سجدوں کے درمیان میں جو دعا پڑھی جاتی ہے وہ کون سی ہے ؟؟ سائلہ : ام احمد  جواب :- دونوں سجدوں کے درمیان جلسے کی حالت میں آپ ﷺسے یہ دعا پڑھنا ثابت ہے: ”رب اغفرلي وارحمني، واھدني وارزقني وعافني‘‘ احاديث ميں یہ مزید پڑھیں