مسجد میں اجتماعی جہری ذکر کا اہتمام

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۷﴾ سوال:-        ہمارے یہاں ایک مفتی صاحب اذان فجرکے بعد سے جماعت کے 10/15 منٹ پہلے تک مسجد میں بتیاں بجھاکر باجماعت بہت بلند آواز سے ذکر کرتے ہیں۔ اور خود مفتی صاحب لاؤوڈ اسپیکر کے ذریعہ اس کا لیڈ دیتے ہیں، ہمیں بھی اس میں شریک ہونے کو مزید پڑھیں

کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۶﴾ سوال:-       مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ جواب :         سحری کرنا لازم نہیں، بلکہ سنت ہے۔اس کی مزید پڑھیں

فرض روزہ رکھنے کی طاقت نہ ہوتو

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۵﴾ سوال:-      ایک خاتون قضا روزے رکھنا چاہتی ہیں،مگر ان میں روزہ رکھنے کی طاقت نہیں۔رمضان میں دو ہی روزے رکھ سکیں۔روزے کی حالت میں پورا دن الٹیاں ہوتی رہتی ہیں اور ڈرپ لگوانی پڑتی ہے۔عمر چالیس سال ہے۔معدے کا مسئلہ بھی ہے۔کافی علاج کیامگر فائدہ نہیں ہو رہا۔روزوں مزید پڑھیں

تدفین کے بعد میت کے لیے اجتماعی دعا کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۱﴾ سوال:-      میت کی تدفین کے بعد اجتماعی دعا کرانے کا کوئی ثبوت ہے؟حدیث یا اثر صحابی ہو؟ جواب :-       اجتماعی دعا کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں:ایک یہ کہ لوگ جمع ہو کر،ہاتھ اٹھا کردعا کریں لیکن  ہر ایک  فرداً فرداًخود دعا کرے۔اور دوسری صورت یہ کہ ایک مزید پڑھیں

ایک سلام سے چار تراویح کا پڑھنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۸﴾ سوال:-      اگر کوئی شخص تراویح کی چار چار رکعت ایک سلام سے پڑھ لے تو کیا جائزہے؟ محمد عبداللہ میانوالی جواب:-       جی ہاں! چار رکعت تراویح ایک سلام سے کراہت کے ساتھ  پڑھنا جائز ہے،البتہ ہر دو رکعت پر سلام پھیر نا سنت ہے ۔   فقط والله مزید پڑھیں

عورت کا اعتکاف میں کھانا پکانا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۷﴾ سوال:-    کیا عورت اعتکاف کے دوران کھانا پکا سکتی ہے جب کہ کوئی کھانا پکانے والا نہ ہو؟ اسید محمود:میانوالی جواب :-       اعتکاف کا مقصد زیادہ سے زیادہ اپنے اوقات کو  عبادت کے لیے  فارغ کرنا ہے،اس لیے کوشش کرنی چاہیے کہ اگر کوئی کھانا پکا کر مزید پڑھیں

دوران نماز وضو کا ٹوٹنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۴﴾ سوال:–        ایک شخص کا دوران نماز وضو ٹوٹ گیا اب کوئی ایسی صورت ہے کہ وہ جلدی سے وضو کرکے بقیہ نماز مکمل کرلے؟ جواب :-       جی ہاں ! اگر کسی شخص کا وضو نماز کے دوران ٹوٹ جائے اور کسی ایسے سبب سے ٹوٹے  جو نادر نہ  مزید پڑھیں

جائے ملازمت میں قصر و اتمام کی صورت

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۱﴾ سوال:–        میری ملازمت جس شہر میں ہے وہ میرے اصلی شہر سے 120 کلو میٹر کی مسافت پر ہے اور ہر ہفتے میں اپنے شہر میں ایک دن گزارتا ہوں اور چھ دن ملازمت پر ،نماز قصر کروں یا پوری پڑھوں؟ مستفتی:فیصل اسلام آباد جواب :-       صورت مسئولہ مزید پڑھیں

مغرب کی سنتوں کی قضا کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۵﴾ سوال:-        اگر کسی آدمی کی مغرب کی دو رکعت سنت رہ جائیں تو کیسے ادا کرے ؟ جواب :-       واضح رہے کہ قضا صرف فرض اور واجب کی ہوتی ہے سنت کی قضا نہیں ہوتی البتہ اگر فجر کی نماز فوت ہوجائے اور زوال سے پہلے پہلے اس مزید پڑھیں

شوال کے روزوں میں رمضان کےقضاء روزوں کی نیت کرنا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں: 1۔۔شوال کے روزوں میں رمضان کے قضاء روزوں کی نیت کرنا درست ہے یا نہیں ؟اگر کسی نے دونوں نیتیں کرلیں تو کون سے روزے ادا ہوں گے ؟ 2۔۔جس شخص کے ذمہ رمضان کے روزےباقی  ہوں اور وہ شوال کے روزے رکھنا چاھتا ہو مزید پڑھیں