مردوں کے لئے قمیص میں کالر کا حکم

الاستفتا: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مردوں کے لئے قمیص میں گلے کے پاس کالر لگوانا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:04  الجواب باسم ملھم الصواب مردوں کے لئے قمیص کے گلے میں کالر لگانا غیر قوم کا طریقہ رہا,گو کہ اب یہ مشابہت باقی نہیں رہی مگر پھر بھی یہ مزید پڑھیں

مشینی ذبیحہ کھانے کا حکم

فتویٰ نمبر:558 سوال: میں غیر مسلم ملک میں رہتی ہوں یہاں  جو گوشت ملتا ہے وہ مشین سے ذبح کیا جاتا ہے ۔۔اس کے کھانے کا کیاحکم ہے ؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياًواضح رہے کہ مشینی ذبیحہ میں اگر جانور کو ذبح بھی مشین کے ذریعہ سے کیاجائے تو اس قسم کا مزید پڑھیں

مردوں کا بازو یا جسم کے کسی اور حصے کے بال ہٹانے کا حکم

فتویٰ نمبر:560 سوال:مردوں کے لیے بازو یا جسم کے کسی اور حصے کے بال ہٹانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب :مردوں کیلئے ہاتھ  پاؤں بازو وغیرہ کے بال ختم کرنے کی گنجائش معلوم ہوتی ہے تاہم مرد و عورت کیلئے ٹانگوں بال ٹخنوں تک کٹوانے کے بارے میں فتاوی محمودیہ میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں

جب رمضان میں شیطان قید ہوتا ہے تو شیطانی کام کیوں ہوتے ہیں

فتویٰ نمبر:559 سوال:لوگ اس بات کو لے کر کنفیو ز رہتے ہیں کہ جب رمضان میں شیطان قید ہو جاتا ہے تو شیطانی کا م رمضان میں بهی ہو رہے ہوتے ہیں؟ اور جب جنت کے سب دروازے کهول دییے  جاتے ہیں تو پهر گرمی کیوں ہے ؟ جواب : جب ہم کافی دیر تک موٹر چلاتے مزید پڑھیں

انسانی اعضا کی پیوند کاری کے معاملے میں فقہ اکیڈمی دھلی کے اہلِ علم کی آرا اور مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا نقطۂ نظر

ایدھی صاحب کی طرف سے آنکھیں عطیہ کرنے کے بعد انسانی اعضا کی پیوند کاری کے مسئلے پر بحث جاری ہے اور مختلف پوسٹیں کالم وغیرہ اس سلسلے میں لکھے گئے ہیں۔ ہندوستان کے نام ور فقیہ مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کی قائم کردہ فقہ اکیڈمی میں اس مسئلے پر 1989ء مزید پڑھیں

جمعه مبارک اور رمضان مبارک كہنے کا حکم

فتویٰ نمبر:551  سوال:جمعه مبارک اور رمضان مبارک كہنا كيسا ہے؟ حضرات مفتیان اکرام برائے مہربانی جواب مرحمت فرمائیں جواب :جمعہ کی مبارک باد دینا سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے لہذا اسے سنت مستحب وغیرہ سمجھنا بدعت ہے البتہ اگر کبھی کبھار سنت وغیرہ کی نیت کے بغیر برکت کی دعا کے طور پر کہہ مزید پڑھیں

جائے نماز پر خانہ کعبہ کا عکس ہو اس پر نماز پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:553 سوال:جس جائے نماز پر خانہ کعبہ یا گنبد خضری کا عکس ہو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟ کیا اس پر نماز پڑھنا بے ادبی ہے ؟  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا و مصلیاایسے مصلے کہ جن پر بیت اللہ شریف یا روضہ مبارکہ کی شبیہ ہوں انہیں بچھا مزید پڑھیں

طلبہ سے خدمت لینےکاحکم

فتویٰ نمبر:552 سوال :کسی شخص کا دوسرے شہر یا ملک میں انتقال ہو جائے اور وہاں اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے اوراس کے بعد اس کی میت آبائی گاؤں لے جائی جائے تو کیا گاؤں میں دوبار ہ اس پر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب حامداًومصلیاً طلبہ سے عرفی طور مزید پڑھیں

روزنامہ اسلام نام رکھنے کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:555 سوال:کیا روزنامہ “اسلام ”نام رکھنا جائز ہے یا نہیں ؟ کیونکہ روزانہ ہم کہتے ہیں کہ نیا اسلام آگیا ہے ۔    الجواب حامداًومصلیاً روزنامہ “اسلام ”نام رکھنا جائز ہے اور یہ کہنا کہ نیا اسلام آگیا ہے غلط نہیں کیونکہ اس کا مطلب یہ نہیں  کہ نیا مذہبِ اسلام آگیا ہے بلکہ مراد مزید پڑھیں