Home » دار الافتاء » جائز ناجائز

جائز ناجائز

ایک مشت سے زائد داڑھی کاٹنے کا ثبوت

 دلیل نمبر 1⃣ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب حج یا عمرہ کرتے تو داڑھی کا جو حصہ مٹھی سے زیادہ ہوتا، اسے کاٹ دیتے تھے۔ (صحیح البخاری: ج2 ص875 کتاب اللباس- باب تقلیم الاظفار) 🔍 واضح رہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مٹھی سے زائد داڑھی کے بال کاٹنے کی روایات ...

Read More »

چھوٹے نابالغ بچوں کے ملے ھدایا کا حقدار کون؟

1) چھوٹے نا بالغ بچے کو کوئی چیز انعام یا ہدیہ میں مل جائے وہ صرف بچوں ہی کا حق ہے اور وہ رقم والدین کے ہاتھ میں امانت ہے بلا ضرورت شدیدہ وہ رقم والدین اپنے استعمال میں نہیں لا سکتے۔ فتاوی حقانیہ میں ہے جو وظیفہ بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے حکومت مقرر کرتی ہے وہ ...

Read More »

ٹائنز نامی کمپنی کی ممبرکا شپ حکم

س: پاکستان میں ٹائنز کے نام سے ایک کمپنی متعارف ہے، کیا اس کمپنی کی ممبر شپ حاصل کرکے اس میں کام کرنا شرعی لحاظ کیسا ہے؟ فقہی رو سے مدلل جواب عنایت فرمائیں. ج:ٹائنزانٹرنیشنل کمپنی کی ممرشپ حاصل کرنایااس میں کام کرنادرست نہیں ہے،اس بارے میں ہمارے دارالافتاء سے تفصیلی فتوی مورخہ5/11/2014ءکو شائع ہوچکاہے۔عدم جواز کی وجوہات مختصراً درج ...

Read More »

یوگا کے بارے میں شرعی حکم

  یوگا کےبارے میں شرعی  حکم بیان کرنے سے  پہلے  یوگا کی  حقیقت  بیان کی جاتی ہے  ، یوگا کی حقیقت  آکسفورڈ ڈکشنری میں یوں بیان  کی گئی ہے :  ترجمہ: یوگا ،  ہندو تعلیمات کے مطابق ایک  ایسی مشق  ہے جس میں انسان  کو اپنے جسم  اورذہن  پر کنٹرول  ( قابو ) کرنا سکھایا جاتاہے  اورا س کے پیچھے یہ ...

Read More »

ایم ایس  جی(اجینوموٹو) اور سگریٹ استعمال کرنے کا حکم

  علماء کرام  ومفتیان عظام  اس  مسئلہ کے  بارے میں  کہ ہمارے  ملک کے بعض مفتی  کرام آجی نوموٹو ( مونو سوڈیم گلوٹامیٹ  MSG) کھانے کو مطلقاًفراہم کررہے ہیں   حرمت کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ آجی نو موٹو کو کیڑوں سے بنایا جاتا ہے اور  طبی  لحاظ سے  بھی صحت  کے لیے مضر ہے اس کے بارے میں  ایک ...

Read More »

ایام حیض میں تفسیر کی کتب کوہاتھ لگانے کا حکم

سوال:ایام حیض میں تفسیر وغیرہ کی کتب گلوز پہن کر لے سکتے؟ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً حالتِ حیض میں تفسیر کی کتابیں (جن میں تفسیر کا حصہ زیادہ ہے) چھونے کی گنجائش ہے؛ لیکن جہاں قرآنی آیات لکھی ہیں، ان پر ہاتھ لگا نے سے احتراز کیا جائے پہنے ہوئے کپڑے مثلاً کرتے کی آستین یا دامن یا دوپٹے کی آنچل یا ...

Read More »

محرم میں کالا جوڑا  پہننا

الجواب حامداومصلیا ً عام  حالات میں کالے رنگ  کا لباس پہننا فی نفسہ  جائز ہے البتہ  کسی خاص تہوار یا غمی کے موقع  پر یا کسی متعین  تاریخ ودن  میں  پہننا  جس کی وجہ سے  مخصوص عقائد  کے  حامل  لوگوں کے ساتھ مشابہت  لازم آئے  ۔ مثلا محرم  کے مہینہ میں کالے  کپڑے   پہننا  تو یہ درست نہیں  لہذا اس ...

Read More »

کسی شخص کی موت پر بستی کے لوگوں کی طرف سے کھانے کا اجتماعی نظم

سوال:- ہمارے علاقے میں ایک مسئلہ جو بڑی کثرت سے پیش آرہا ہے وہ یہ کہ کسی شخص کے انتقال کے بعد اس کے گھر باہر شہروں سے مہمان آتے ہیں اور خود گاؤں کے لوگ بھی کثیر تعداد میں جمع ہوجاتے ہیں اور قرب و جوار کی عورتیں بھی اپنے گھر چھوڑ کر اہل میت کے گھر اہل میت ...

Read More »

شادی میں ہدیہ کئے ہوئے کپڑے کی خرید و فروخت

سوال:- شادی میں ہدیہ دی ہوئی ساڑی یا کپڑے جو ابھی پہنے نہیں گئے ہیں ، اسے ہم خرید کر بیچتے ہیں تو کیا یہ بیچنا صحیح ہے ؟ جواب : – شادی میں کپڑا جسے ہدیہ کردیا گیا  وہ اس کا مالک ہے اور وہ اس میں ہر طرح کا مالکانہ تصرف کرسکتا ہے   اس لئے اگر آپ ...

Read More »

قربانی کے ساتویں حصے میں مختلف افراد کا مشترکہ نیت کرنا

مفتی اعظم پاکستان  حضرت مولانا مفتی شفیع صاحب ؒ  کا فتویٰ سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین  ومفتیان  شرع مبین کہ لوگ ایک سال کے لیے مزدور   رکھتے ہیں ،ا س کی اجرت  کے اندر ایک سال کا کھانا بھی داخل ہے کیا اس مزدور کو اپنی  قربانی  کے گوشت  سے کھانا کھلانا جائز ہوگا  یانہیں ؟ یعنی اس کی ...

Read More »
WpCoderX