عورت  کاگاڑی چلانا

فی نفسہٖ گاڑی چلانا عورت کےلیے مباح ہے  لیکن چونکہ  اس ضمن میں عورت  کاگھرسے باہرنکلنا بھی لاز م ہے اس لیے عورت  کےلیے گاڑی چلانے کی اجازت  درج ذیل شرائط  پرموقوف ہے: (الف) گھرسے باہر نکلتے وقت  عورت ان باتوں کاخیال رکھے کہ : 1۔سارا جسم برقع یابڑی چادر  کےذریعہ چھپا ہواہو۔ 2۔لبا س مزید پڑھیں

پاجامے کے ساتھ اٹیچ جرابیں وعید میں داخل نہیں

سوال:آج  کل ایسے پاجامے دستیاب ہیں جن کے ساتھ جرابیں اٹیچ(سلی ہوئی) ہوتی ہیں۔کیا ایسے پاجامے کو پہننے سے انسان ٹخنے چھپانے کی وعید میں تو نہیں آتا؟ سائل:محمد عبداللہ صدیقی ﷽ الجواب حامدا ومصلیا  پاجامہ /شلوار ٹخنوں سے نیچےلٹکانے پر حدیث شریف میں وعید وارد ہوئی ہے اور ایک حدیث مبارکہ  میں اس کی مزید پڑھیں

پیٹرول کی مدمیں بغیر اطلاع کےکمیشن رکھنا

سوال: کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کوئی مجھے کہتا ہے کہ فلاں جگہ سے چیز لادو یا بازار سے فلاں چیز لے آؤ اب بازار جانے کا خرچہ بھی ہوتا ہے پٹرول کا بھی اور وقت بھی صرف ہوتا ہے، کیا  اس میں ہم  بغیر بتائےکمیشن لے سکتے ہیں  یا پٹرول کا بغیر بتائے مزید پڑھیں

بوائن کولاجن کا حکم

فتویٰ نمبر:5074 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم!کیا بوائن کولاجن ( bovine (cow) collagen )حلال ہوتی ہے اگر کسی دوائی میں کولاجن ہے اور معلوم نہ ہو کہ کس جانور کی ہے تو ایسی دوائی استعمال کرسکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا کچھ کولاجن حرام ذرائع سے مثلاً: خنزیر ،حرام جانور اور غیر مذبوحہ جانوروں مزید پڑھیں

سعودی مصنوعات میں موجود E621 (mono sodium glutamate) کا حکم

فتویٰ نمبر:5073 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ سعودی پروڈکٹ ہے لیکن اس میں E621 (mono sodium glutamate) ہے۔ کیا یہ یوز (استعمال) کر سکتے ہیں؟ تنبیہ: سائلہ نے “اسناد” نامی کمپنی کے ایک مصالحے کے ڈبے کا عکس ارسال کیا۔ و السلام الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام! اسناد نامی کمپنی کی مصنوعات مزید پڑھیں

 کیا پیپسی اور کوکا کولا پینا جائز ہے؟

فتویٰ نمبر:5072 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیپسی اور کوکاکولا پینا صحیح ہے؟ سنے میں آتا ہے کہ اس میں حرام جانور سے بنا ہوا کچھ موجود ہوتا ہے۔ اگر واقعی ایسا ہے تو پھر اس سے نمازیں اور دعاؤں کی قبولیت میں بھی شک و شبہہ کی گنجائش ہو جائے گی۔ مہربانی کر کے مزید پڑھیں

غیر ممالک سے درآمد شدہ جیلاٹن کا حکم 

فتویٰ نمبر:5069 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا کھانے پینے کی وہ اشیاء جو غیر مسلم ممالک سے درآمد کی جاتی ہیں اور ان میں جیلاٹن شامل ہو انکا کھانا جائز ہے؟ لوگ کہتے ہیں کہ جیلاٹن کے بننے میں ماہیت تبدیل ہو جاتی ہے اس لیے حرمت باقی نہیں رہتی، رہنمائی فرما دیجیے۔ الجواب حامدا مزید پڑھیں

 محض قرآن پاک پر ہاتھ رکھنے سے قسم منعقد نہیں ہوتی

فتویٰ نمبر:5060 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک خاتون ہے، ان کا اپنے شوہرسےکسی گھریلو ناچاکی کے باعث جھگڑا ہوا تو انہوں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی کہ اگر تومجھ سے بولے تو اپنی ماں سے بولے۔ تو ایسے قسم کا کیا کفارہ ہے؟  تنقیح: خاتون نے قسم کے کچھ الفاظ، مزید پڑھیں

گندے پانی کا صاف پانی کے ساتھ مل جانا

فتویٰ نمبر: 5058 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ۔ اگر لائن والے پانی کے ساتھ اچانک گندا پانی اگیا اور ٹنکی کے صاف پانی میں مل گیا، لیکن مجموعی طور پر پانی کا رنگ صاف ہے لیکن بدبو آرہی ہے اور ذائقہ بھی بدل گیا ہے، تو اس پانی کے استعمال کا کیا حکم مزید پڑھیں

 اپنی جان کو ہلاکت میں ڈالنا

فتوی نمبر: 5054 سوال: ایک خاتون کا سوال ہے کہ آج کل بچہ کی ڈلیوری کے وقت ڈاکٹر ذرا سی بات پر آپریشن کا کہہ دیتی ہیں جس کے آگے زندگی میں نقصانات ہیں اگر کوئ یہ سمجھتا ہو کہ ڈاکٹر نے بلاوجہ آپریشن کا کہا ہے اور آپریشن نہ کروائے تو کیا شرعاً یہ اپنی مزید پڑھیں