Home » دار الافتاء » جرم وسزا

جرم وسزا

بچہ والدہ کے نیچے  دب کر مرگیا تو دیت کا کیاحکم ہے

صورت مسئولہ میں اتنے عرصے کے بعد اگر مذکورہ خاتون کو شکوک وشبہات  ہورہے ہوں تو ان  شکوک وشبہات کا اعتبار نہیں  ہے،  اس کی طرف دھیان نہ کرے لیکن اگر یقین  یا غالب گمان ہو اور اب  شرعی مسئلہ جاننے کی فکر ہورہی ہے  تو ا س کا حکم  یہ ہے کہ اگر واقعۃً بچہ ماں کے نیچے  دب ...

Read More »

قتل کروانے پرقصاص کس سے لیاجائے گا

باسمہ تعالی سوال: کیافرماتے ھیں علمائے کرام مفتیان عظام کہ ایک شخص پیسہ دیتا ہے کہ فلان کو قتل کردو اب شرعا قصاص کس سے لیا جائے گا؟ کیا گناہ میں دونوں مساوی ہیں؟ الجواب حامدةومصلیة: صورت مسئولہ میں ضابطے کے مطابق قصاص قاتل سے لیاجائے گا قتل کروا نے والے سے نہیں البتہ اسے تعزیری سزا دی جائے گی ۔ ...

Read More »

عامل حضرات کا عمل کے وقت جنات کو قتل کرنا کیسا ہے

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ یہ عامل حضرات جوعمل کرتےہیں اس میں اکثراوقات جنوں کوقتل کرنایاکرواناپڑتاہے مؤکلین کےذریعہ یہ جنات بعض  اوقات کافراوربعض مسلمان ہوتےہیں آیا ان کاقتل کرنا یا کرواناجائزہےیاناجائز؟ کیونکہ عموماًیہ قتل کئےہوئےبغیرجان نہیں چھوڑتے ایک شخص شدیدبیمارہےاس کاعلاج کرناہے لہذا مہربانی فرماکرجلدازجلد فتوٰی عنایت فرماکرممنون فرمائیں اورعنداللہ ماجورہوں ؟ جزاک اللہ احسن الجزاء الجواب ...

Read More »

بغیر پگڑی نماز پڑھنے کا حکم

سوال:کیا بغیر پگڑی نماز مکروہ ہے؟ جواب:عمامہ نمازکے ساتھ خاص نہیں ہے اور نہ عمامہ نماز کی سنت ہے،البتہ اس کاایسا معمول نہیں بنانا چاہئےکہ جس سے لوگوں میں یہ غلط فہمی پیدا ہوجانےکا قوی اندیشہ ہو کہ شاید امام کے لئے عمامہ باندھنا ضروری ہےکیونکہ عمامہ نماز کی سنت نہیں ہے بلکہ لباس کی سنت ہےاور سننِ زوائد میں ...

Read More »

کیا قبر پر سبزہ اگانے سے عذاب قبر میں کمی واقع ہوتی ہے

سوال:مجھے پوچھنا یه هے که کیا قبر پر سبزه اگانے سے عذاب قبر میں کمی واقعی هوتی هے؟؟؟ کیا اس کی کوئ دلیل هے? کیونکه کچھ لوگ رسول الله ص کے اس واقعے کو دلیل بناتے هیں که انھوں نے ایک قبر پر ٹهنی توڑ کے لگائ تھی اورفرمایا تھا که جب تک یه سوکھے گی اس کے عذاب میں ...

Read More »

قانون ناموس رسالت تعارف  وتجزیہ  

 مفتی انس عبدالرحیم ۔۔۔۔  دوسال قید سے  سزائے  موت تک کا سفر : آج   سے ڈیڑھ  صدی  قبل ہندوستان  کی سر زمین  پر دیوانی  اور فوجداری  مقدمات   کے فیصلے   قرآن وسنت  اور فقہ حنفی  کی روشنی میں صادر   ہوتے تھے۔1860 عیسوی  میں جب ہندوستان  مکمل  طور پر  فرنگی  سامراج  کے زیر تسلط  آگیا تو اس اسلامی  قانون  کو ختم              کر ...

Read More »
WpCoderX