کرایہ پرمکان  دینا

فتویٰ نمبر:454  سوال:   کرایہ  پر مکان  دینا جائز ہے  یا ناجائز ؟ براہ  مہربانی دونوں مسئلوں کے جائز یا ناجائز ہونے کی صورت حال بیان فرماکررہنمائی  فرمادیں ۔ شکریہ الجواب  باسم ملہم الصواب  جائز ہے ۔ الجوھرۃ النیرۃ ( ج 3/ص 10) دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

پے آڈر کا حکم

 سوال: بے آڈر  چیک کی فروخت کرنا کیسا ہے ؟ اس  طور پر کہ زید کے ایک  لاکھ بینک میں تھے تو اس نے دس پے آرڈر دس دس ہزار کے بنوالیے  پھرعمر زید کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک پے آڈر دو تاکہ میرا وقت اور آنے جانے کا خرچہ بچ مزید پڑھیں

تاجر زکوۃ کیسے ادا کریں؟

تجارت میں نت نئے طریقے روز بہ روز سامنے آ رہے ہیں۔ اربوں روپے کی تجارت اب لمحوں اور سیکنڈوں میں ہو رہی ہے۔ کراچی پاکستان کا تجارتی مرکز ہے اور یہاں قسما قسم کے کاروبار ہو رہے ہیں۔ کراچی بھر میں دارالافتا بھی موجود ہیں۔مگر تجارتی پیچیدگیوں نے اب نت نئے مسائل کھڑے کر مزید پڑھیں

قصائی کا کاروبار جائز یا ناجائز؟ 

فتویٰ نمبر:456 سوال1۔ کیا ایسے جانور کو خرید کر اس کا گوشت بیچنا جائز ہے، جس کو پہلے سے ذبح کر دیا گیا ہو اور قصائی نے اسے ذبح ہوتے نہ دیکھا ہو صرف مالک وغیرہ کے زبان پر بھروسہ کر کے خریدا اور بیچا ہو؟  2۔کیا قصائی کا کاروبار حلال ہے اور جائز ہے؟ مزید پڑھیں

پولٹری فیڈ میں سور کی چربی کا شبہ

فتویٰ نمبر:455 سوال:آج کل چکن کی جس دانے سے پرورش ہوتی ہے، اس کے فورینسک Foransicc (جس میں بہت زیادہ تحقیق کی جاتی ہے) ماہر (جو مسلمان ہے) نے کہا ہے کہ وہ دانہ خنزیر کی چربی سے تیار ہوتا ہے، جبھی یہ تقریبا 40 دنوں میں اتنا صحت مند ہو جاتا ہے۔ جواب: چکن مزید پڑھیں

الکوحل ملی اشیاء کا حکم

فتویٰ نمبر:548 سوال ہم جو چیزیں روز مرہ استعمال کرتے ہیں جیسا کہ ٹوتھ پیسٹ (دانت منجن)اورصابن وغیرہ، ان میں بہت سارے کیمیکل ہوتے ہیں، ان کیمیکلوں میں صنعتی ’’الکوحل‘‘ بھی ہوتا ہے جو پیٹرولیم سے یا کھجور یا انگور سے بنایا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایسی چیزیں استعمال کر سکتے ہیں کیا؟ جواب :جب مزید پڑھیں

چیونگم کے مضر صحت اجزائے ترکیبی

فتویٰ نمبر:457 چیونگم کو کچھ صرف وقت گزاری کے لیے، کچھ منہ کی بدبو زائل کر نے کے لیے اور بعض اسے جبڑوں کی ورزش (Exercise) کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ایسے بھی لوگ ہیں جو منہ کے ذریعے چیونگم کے غبارے بنا کر لطف اٹھاتے ہیں، جبکہ حیرت انگیز طور پر بعض لوگ اسے مزید پڑھیں

بینک کے لیے سافٹ وئیر بنانے کا حکم

فتویٰ نمبر:462 کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین ایسی کمپنیوں میں جو بینک وغیر ہ کے لئے سافٹ ویر بناتی ہیں،یا وہ کمپنیاں جو ان کے لئے معاونت کا کام کرتی ہیں اور اس کے مالیاتی کاروبار سے دور رہتی ہیں،یا ان مرووجہ ما لیاتی اداروں، بنکوں اور شیئر مارکیٹ کے بروکرز (دلالوں) مزید پڑھیں