مہر کی ادائیگی کا وقت

﴾ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۲﴿ سوال:-      مہر کی رقم کب دینا ضروری ہے؟ جواب :-       مہر کی ادائیگی معجل(نقد)ہونے کی صورت میں شوہر پر فی الفور واجب ہے اور مؤجل (ادھار)ہونے کی صورت میں جو اجل ( مدت ) طے ہوئی ہے اس وقت تک تاخیر کی گنجائش ہے۔ تاہم اس مدت کے مزید پڑھیں

رضاعت کے سبب ایک ماہ کے حمل کا اسقاط کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۴﴾ سوال:- مجھے یہ پوچھنا تھا کہ میری ایک جاننے والی ہیں ان کا بچہ ابھی سال کا بھی نہیں ہوا تھا کہ دوبارہ ان کا حمل ٹھیر گیا انھیں کمزوری بھی تھی اور گھر کے کام کاج بھی بہت تھےوہ ڈاکٹر کے پاس گئیں کہ میرا بچہ ضائع مزید پڑھیں

مہر مقرر کرنا واجب ہے یاسنت

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۰﴾ سوال:-       بیوی کا حق مہر شادی کے وقت مقرر کرنا سنت ہے یا واجب؟ یعنی اگر کوئی اس کو مقرر نہ کرے تو وہ سنت چھوڑنے کا مرتکب ہو گا یا واجب؟ جواب :          مہر مقرر کرنا صرف سنت نہیں بلکہ شرعاً فرض ہے۔ نکاح کے موقع مزید پڑھیں

حرمت مصاہرت کا مسئلہ

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۳﴾ سوال:– اگر کوئی لڑکا اپنی ماں کو غلط نظروں سے دیکھتا ہے یا ہاتھ لگاتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے اور کوئی سسر اپنی بہو کو غلط نظروں سے دیکھتا ہے یا ہاتھ لگاتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ جواب :-       لڑکے کا اپنی مزید پڑھیں

حق مہر زیادہ مقرر کرنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۷﴾ سوال:–        بہت زیادہ مہر مقرر کرنا کیسا ہے؟ جواب :-       مہر بہت زیادہ مقرر کرنا شرعاً پسندیدہ نہیں ،خصوصاً جبکہ دینے کا ارادہ نہ ،اور دکھلاوا مقصود ہو  تو ناجائز ہے۔البتہ بہت کم مہر مقرر کرنا بھی مطلوب نہیں ،بلکہ اگر کسی خاندان میں مہر مثل زیادہ ہوتو مزید پڑھیں

عورت کا عدت میں چالیسویں میں شرکت کرنے کے لیے گھر سے نکلنا 

فتویٰ نمبر:5065 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!  کیا عورت صرف اس وجہ سے کہ سسرال والوں سے ناراضگی ہو جائے گی عدت کے دوران دوسرے گھر جا کر چالیسویں میں شرکت کر سکتی ہے جبکہ دوسرے شہر جانا ہوگا؟ گھر بہرحال اس کا وہ بھی ہے۔ الجواب حامدا ومصلیا وعليكم السلام مزید پڑھیں

دوران عدت سوئم کی رسم کے لیے عدت والی عورت کا گھر سے نکلنا

فتویٰ نمبر:5087 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  عورت کے شوہر کا انتقال ہوتا ہےاور اس کی عدت شروع ہوگئی۔اب تیجا یا سوئم وغیرہ کرتے ہیں تو گھر میں جگہ نہیں ہوتی تو بلڈنگ میں نیچے ٹینٹ لگا کر کرتے ہیں اور سب عورتیں اس ٹینٹ میں جمع ہوتی ہیں۔ تو کیا اس عدت والی خاتون کو مزید پڑھیں

طلاق کے بعد اسقاط حمل کی ایک صورت

فتویٰ نمبر: 5086 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ بھائیوں سے جا کر حصہ مانگو ،حصہ نہ ملنے پر بیوی کو طلاق دے دی جبکہ بیوی دو ماہ کے حمل سے تھی۔ اب لڑکی کی ماں اور بھائی کہہ رہے ہیں کہ تم یہ حمل گرا دوتاکہ ہم تمھاری مزید پڑھیں

عورت کا الگ گھر کا مطالبہ

فتویٰ نمبر:5083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! لڑکی میکے آکر بیٹھ جائے اور شوہر الگ گھر لینے سے انکار کردے اور کہے کہ ماں باپ کو ہرگز نہیں چھوڑے گا تو ایسے میں لڑکی گناہگار تو نہیں ہوگی؟ جبکہ لڑکی سسرال جا کر بہت چڑچڑی ہو گئی ہے اور کہتی ہے کہ الگ گھر لے کر مزید پڑھیں

 قاضی کا از خود خلع کروانا

فتویٰ نمبر:5077 سوال: کیا شریعت میں کسی جج یا قاضی کو یہ اختیار یا حق حاصل ہے کہ وہ خود سے، اپنی مرضی سے میاں بیوی کے درمیان خلع کرواۓ یعنی بیوی کو خلع کی ڈگری جاری کرے؟ یاد رہے کہ میں نے یہاں لفظ خلع استعمال کیا ہے تنسیخ نکاح یا فسخ نکاح کا مزید پڑھیں