نامردی کی بنا پر علیحدگی کی صورت میں حق مہر کا حکم

فتویٰ نمبر:5067 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ !اگر شوہر ازدواجی تعلقات میں نااہل ہو اور اسی بنا پر علیحدگی کی صورت بنے تو حق مہر کس کی طرف جائے گا؟ تنقیح:علیحدگی طلاق کی صورت ہوئی یا خلع کی صورت جواب تنقیح:طلاق کی صورت میں علیحدگی ہوئی۔ والسلام الجواب حامداو مصليا شوہر کے مزید پڑھیں

 علیحدگی کے بعد بچہ والد کے پاس رہ سکتا ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:5065 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ مسلمان مرد نے کرسچن عورت سے شادی کی پھر علیحدگی ہو گئی ۔ان کا بیٹا دو سال کا ہے ماں کے پاس ہےلیکن باپ چاہتاہے کہ بیٹا اپنے پاس رکھے کیونکہ ماں کے پاس رہے گا تو وہ کرسچن ہو گا۔کیا باپ مزید پڑھیں

خلوت صحیحہ سے پہلے اگر طلاق دی جائے تو عدت واجب نہیں۔

فتویٰ نمبر:5045 سوال: ایک عورت کی رخصتی ہوٸ اور سسرال پہنچتے ہی طلاق ہوگٸی کیا اس پر عدت لازم ہے؟ تنقیح: شوہر کے ساتھ کچھ وقت تنہائی میں گزارا؟ یعنی اتنا وقت جس میں صحبت ممکن ہو؟ جواب: تنہاٸی میں بلکل بھی وقت نہیں ملا سسرال جاتے ہی طلاق ہوگٸی۔ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا مزید پڑھیں

بچہ گود لینا جائز ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:5038 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة بچہ گود لینے کے بارے میں تفصیلی ہدایات چاہیں۔ 1. کیا کسی بچے یا بچی کو گود لیا جا سکتا ہے اور اسے اپنی اولاد کی طرح پالا جا سکتا ہے اپنے ہی گھر میں؟ 2. گود لیے ہوئے بچے کا پورا نام کس مزید پڑھیں

اولاد کا خرچہ باپ پر کب تک ہے

فتویٰ نمبر:5036 اکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کے بعدبچوں کے خرچے کے حوالہ سے پوچھنا ہے:- (1)بچوں کا خرچہ کس پر واجب ہےاور کب تک واجب ہے؟اگر باپ موجود ہو پھر بھی خرچہ نہ دے تو کیا ان بچوں کا خرچہ چچا،تایا وغیرہ پر آئے مزید پڑھیں

طلاق کو بہن کی شادی پر معلق کرنا

فتویٰ نمبر:5012 سوال:السلام عليكم !اگر کوئی یہ قسم کھا ئے کے اگر میری بہن کا فلاں جگہ رشتہ ہوا تو میری بیوی مجھ پے طلاق ہے  اب بہن کا رشتہ وہیں ہو گیا۔اب کیا حکم ہے؟رہنمائی فرمائیں! والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! جب بہن کا رشتہ اسی جگہ ہو گیا تو مزید پڑھیں

یکطرفہ عدالتی کارروائی کا حکم

فتویٰ نمبر:4092 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال:السلام علیکم  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لڑکے لڑکی کی شادی ہوئی لڑکی بہت کم عرصہ خاوند کے پاس رہی لڑکی کا والد جو کہ ریٹائر فوجی ہے اپنے داماد کے گھر میں آکے اس کی والدہ کے ساتھ شدید قسم کی لڑائی مزید پڑھیں

“میرا تم پر کوئی حق نہیں” الفاظ کنایہ ہیں

فتویٰ نمبر:4076 سوال: السلام علیکم! باجی اگر کوئی شوہر اپنی بیوی سے ناراضگی میں یہ الفاظ کہے کہ میرا تم پر کوئی حق نہیں ،نہ ہی ان الفاظ میں غصہ ہو نہ ہی طلاق کی نیت ،تو اس طرح طلاق تو نہیں ہوجاتی ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر کوئی اپنی بیوی سے کہے کہ مزید پڑھیں

بیوی کو غصے میں ماں کہنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4067  سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ السلام علیکم حضرت۔ ایک شخص کوئی دوائی استعمال کرتا ہے۔اس نے کسی وقت غصے میں اپنی بیوی سے یوں کیا کہ اگر میں یہ دوائی استعمال کروں تو تم میری ماں ہوگی۔ خاتون پوچھ رہی ہیں کہ ان الفاظ کے اثرات کیا ہونگے؟ کیا یہ مزید پڑھیں

 دیور نندوئی سے پردے کا حکم

فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ۱۔مجھے یہ پوچھنا ہےشرعی پردے میں کیا عورت اپنے بہنوئی،دیور ،نندوئی سے بات چیت کر سکتی ہے۔ ۲۔اور اس طرح اُن کے بچوں کی شادیوں میں شرکت کر سکتی ہے، جب کے شادی میں پردے کا انتظام نہ ہو۔ ٣.اور ان تمام رشتہ داریوں کو کیسے نبھانا مزید پڑھیں