بابرکت عورت جس کی پہلی اولاد بیٹی ہو

فتویٰ نمبر:4057 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کوئی حدیث مبارکہ ہے کہ”جس عورت کی پہلی بیٹی ہو وہ عورت بابرکت ہوتی ہے”۔ اگر ہے تو ریفرینس کے ساتھ پلیز بهیج دیجیے۔ والسلام الجواب حامدا ومصلیا بیٹیاں اللہ پاک کی نعمتوں میں سے ایک خوبصورت نعمت ہیں، بیٹیوں اور بہنوں کی تربیت اور پرورش کرنے پر آپ مزید پڑھیں

یونین کونسل کا جاری کردہ نوٹس طلاق

فتویٰ نمبر:4052 سوال: السلام علیکم! شوہر اگرڈائوورس کا پہلا لیٹر بھیج دے تو عدت کا وقت اُس وقت شروع ہوگا یا تھرڈ لیٹر کے آنے کے بعد شروع ہوگا؟؟؟ رہ نمائی کر دیں۔ نوٹ: سائلہ نے لیٹر کا عکس بھی ارسال کر دیا۔ یہ حقیقت میں یونین کونسل کی طرف سے جاری کردہ نوٹس طلاق ہے، مزید پڑھیں

شادی سے قبل بیٹی کو ازدواجی تعلقات کے متعلق آگاہ کرنا

فتویٰ نمبر:4084 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! یہ مسئلہ پو چھنا تھا کہ اگر لڑکی شادی کی عمر کو پہنچ جاۓلیکن ابھی شادی نہیں ہوئی اور وہ اپنے والدین سے میاں بیوی کے ازدواجی تعلقات کے بارے میں پوچھے کیا جائز ہے یا ناجائز ہے؟؟تو کیا والدہ کو انھیں بتانا چاہۓ؟؟کیا مزید پڑھیں

مجنون کی طلاق

فتویٰ نمبر:4077 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمة الله وبركاته مجھے آپ سے ایک شرعی مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کوئی شخص دماغی طور پر دسٹرب ہو اور وہ اس حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے تو کیا وہ طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اس کی کیا شرائط ہیں؟ مطلاب اس نے مزید پڑھیں

 تین طلاق کے بعد شوہر کے ساتھ رہنا کسی بھی حال میں جائز نہیں

فتویٰ نمبر:4061 سوال: السلام علیکم! آج سے تقریبا دیڑھ سال پہلے مجھے میرے شوہر نے ایک ہی مجلس میں تین طلاق دی اور جو الفاظ استعمال کیے وہ یہ ہے میں تمہیں طلاق دیتا ہوں۔ پر یہ الفاظ تین بار کہیں اور موبائل فون پر کہیں اور فون بند کرتے خود اس نے میرے بھائی کو مزید پڑھیں

غیر عاقل سے نکاح

فتویٰ نمبر:4055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کوئی شخص بالغ ہو مگر عاقل نہ ہو تو اس سے نکاح جائز ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا  “عاقل نہ ہو” سے مراد اگر یہ ہے کہ خفیف العقل ہو یعنی زیادہ ہوشیار نہ ہو تو ایسے شخص کا نکاح کرنا اور اس سے نکاح کرنا درست ہے۔ مزید پڑھیں

 خلوت صحیحہ سے پہلے طلاق دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:4053 سوال: السلام علیکم کوئی شخص اپنی بیوی کو خلوت صحیحہ سے پہلے ہی طلاق دے دے اس صورت میں اگر ایک یا الگ الگ 3 طلاق دی تو وہ بائن ہوگی اور اگر ایک ساتھ 3 طلاق دے دے تو 3 ہی شمار ہوں گی  دونوں صورتوں میں دوبارہ نکاح کی کیا صورت ہوگی؟ مزید پڑھیں

تعلیق طلاق کا مسٸلہ

فتویٰ نمبر:4077 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک شخص کراچی کا رہنے والا ہے سارے بھاٸی کوٸٹہ میں رہتے ہیں، کسی بات پر جھگڑا ہونے کی وجہ سے کراچی والے بھاٸی نے کہا کہ آٸندہ اگر میں کوٸٹہ آٶں تو میری بیوی کو طلاق، اب اس کو کاروبار کے سلسلے میں کوٸٹہ کراس کر کے آگے مزید پڑھیں

 بیٹی کے داماد سے پردہ اور بیٹی کی سوتیلی اولاد سے پردہ

فتویٰ نمبر:4072 سوال: ۱)  اگر کوئی عدت میں ہو تو اس کا بیٹی کے داماد سے پردہ ہے؟ ۲ ) بیٹی کی سوتیلی اولاد سے پردہ؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا ۱) پردہ کرنا عورت کے لیے ضروری ہے ، جن غیر محارم سے اختلاط پہلے بھی منع تھا عدت کے دوران بھی وہی حکم مزید پڑھیں

 کیا گھر کو طلاق دینے سے بیوی کو طلاق ہو جاتی ہے؟

فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! مسئلہ :  (1) ایک صاحب نے چھ، سات سال پہلے بیوی سے جھگڑے کے دوران غصے کی حالت میں گھر سے نکلتے ہوئے کہا کہ اگر اس وقت بچے میرے ساتھ گھر سے باہر نہ گئے تو اس گھر پر طلاق ہو۔ ان کا کہنا ہے میں نے یہ مزید پڑھیں