Home » دار الافتاء » معاملات

معاملات

کرایہ کی باطل شرائط

بسم اللہ الرحمن الرحیم بخدمت حضرت مفتی محمود اشرف صاحب دامت برکاتہم العالیہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے حضرت خیریت سے ہونگے اللہ تعالی حضرت کو عافیت و خیریت سے رکھیں ۔حضرت آپ کے حکم کے مطابق سوال تحریر ارسال ہے ۔ میرا گھر ہے جو میں نے کرائے پر دیا ہوا ہے اس میں ہم نے یہ ...

Read More »

 میزان  بینک سے قسطوں پر  گاڑی لینے کاحکم

سوال: کیافرماتے ہیں علماء کرام اس  مسئلہ کے بارے میں  کہ  ایک میں ایک گاڑی قسطوں  میں لینا  چاہتا ہوں  جس میں مجھے  بااعتماد  ادارہ بینک  نظر آتاہے ۔ بینک کے سودی معاملات  سے محفوظ  رہنے کے لیے  میں یہ چاہتا ہوں  کہ یہ معاملہ میں میزان  بینک سے کروں ۔ اس سلسلے میں یہ دریافت  کرنا ہے کہ موجودہ ...

Read More »

کریڈٹ کارڈ پرملنے والے پوائنٹس کا حکم

باسمہ تعالی محترم مفتیان کرام دار العلوم کراچی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آں حضرات بخیریت و عافیت سے ہوں گے۔ مندرجہ ذیل مسئلہ پیش آیا ہے۔ جواب مع حوالہ مرحمت فرمائیں مختلف بنکوں کے یہاں کریڈٹ کارڈ  استعمال کرنے پر  مستعمل (حامل البطاقہ) کو پوائنٹ ملتا ہے ۔بحوث فقہیۃ معاصرۃ جلد دوم میں جہاں پر حضرت ...

Read More »

ویز ا کی خرید وفروخت  کے بارے میں جدید فتویٰ

سعودی عرب  میں کسی سعودی  شخص کو عامل  کی یا ڈرائیور کی یا کسی معلم کی ضرورت ہوتی ہے ، وہ سعودی  حکومت سے مبلغ  2000 ریال فیس دے کر ویزا لیتا ہے ، پھر وہ  آگے  کسی آدمی  کودیتا ہے  کہ مجھے عامل  کی ضرورت ہے ، کبھی تو ایسے  ہوتا ہے کہ یہ سعودی شخص اس کو ویزا ...

Read More »

ٹائنز نامی کمپنی کی ممبرکا شپ حکم

س: پاکستان میں ٹائنز کے نام سے ایک کمپنی متعارف ہے، کیا اس کمپنی کی ممبر شپ حاصل کرکے اس میں کام کرنا شرعی لحاظ کیسا ہے؟ فقہی رو سے مدلل جواب عنایت فرمائیں. ج:ٹائنزانٹرنیشنل کمپنی کی ممرشپ حاصل کرنایااس میں کام کرنادرست نہیں ہے،اس بارے میں ہمارے دارالافتاء سے تفصیلی فتوی مورخہ5/11/2014ءکو شائع ہوچکاہے۔عدم جواز کی وجوہات مختصراً درج ...

Read More »

سونے کی کمیٹی کا حکم

کیافرماتے ہیں مفتیان کرام    مندرجہ ذیل  مسئلہ کے  بارے میں  ! ہمارے ہاں بازار میں تاجروں کے مابین ایک کمیٹی  ڈالی  گئی ہے  جس کا  طریقہ کار مندرجہ ذیل  ہے ۔ کمیٹی کا  طریقہ کار : ہر ممبر  ماہانہ بنیادپر  10 گرام سونا  ( خواہ ا س کی قیمت  جتنی بھی  ہو )  خرید کر کمیٹی والے کو  دیں گے۔کمیٹی ...

Read More »

مال میراث میں زکوٰۃ

 کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان  شرع متین ان مسائل کے بارے میں اگر کسی  آدمی کا انتقال ہوجاتا ہے  اور وہ اپنی ملکیت  میں کافی نقدی  اور زیورات  چھوڑتا ہے اورعاقم بالغ ورثاء کئی سالوں تک اس مال میراث کی زکوٰۃ  ادا نہیں کرتے  جبکہ ہروارث کے حصے  میں نصاب زکوٰۃ سے زیادہ مالیت  آتی ہے ، ایسی  صورتحال ...

Read More »

انڈر انوائس بل کا استعمال

 دارالافتاء برا ئے تجارتی و مالیاتی امور سوال: ہم چمڑا تیار کرنے والی مشینوں کی امپورٹ میں بطور کمیشن ایجنٹ کام کرتے ہیں۔ بیرون ملک قابل فروخت نئی یا استعمال شدہ مشین کی تصاویر قیمت اور مشین کی کارکردگی سے ہم پاکستانی خریدار کو آگاہ کرتے ہیں اور خریدار کی خواہش کے مطابق فروخت کنندہ سے اس کا سودا طے ...

Read More »

سودی بینک یا جوئے  خاتمے کے لیے زمین  یا پلاٹ دینا جائز ہے یا نہیں

 کیا سودی  بینک یا جوئے  خاتمے کے  لیے  زمین یا پلاٹ دینا جائز ہے یا نہیں ؟ المبسوط  للسرخسی  ج 24 ص 26 دارالنوادر  ) الھدایۃ ج 4 ص 485 مکتبہ رحمانیہ ) الجواب حامداومصلیاً  مروجہ  سودی بینکوں کا اکثر کاروبار سود پر مبنی ہوتا ہے  اور جو اہل خانہ میں  تو جوا ہی  کھیلا جاتا ہے اس  لیے  اگر ...

Read More »

پراویڈنٹ فنڈ کا حکم

پراویڈنٹ فنڈ سے  متعلق ہماری رہنمائی فرمادیں ٭ پراویڈنٹ فنڈ کی ایک خاص صورت سے متعلق فتویٰ  ہمارے سامنے پیش کیاگیا ہے  جس میں ایک کمپنی  کو پراویڈنٹ  فنڈ کی رقوم  کو ٹرسٹ  کی تحویل  میں دینے کے بارے میں سوال کیاگیاتھا۔ا س  فتویٰ کا خلاصہ یہ تھا کہ بیان کردہ  خاص صورت میں پراویڈنٹ  فنڈ پر زکوٰۃ ادا کرنا ...

Read More »
WpCoderX