شادی پر ملنے والا تحفہ دلہن یا ساس میں سے کس کی ملکیت سمجھا جائے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ولیمے میں اکثر لوگ سونے کی چیز تحفے میں دیتے ہیں تو عموماً دلہے کی ماں کے ہاتھوں میں پکڑاتے ہیں سوال یہ ہے کہ وہ سونا دلہن کی ملکیت ہوگا یا دلہے کی ماں کی ملکیت ہوگا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب تحفہ دیتے وقت اگر دینے والوں نے مزید پڑھیں

affiliate marketing کے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! کیا affiliate marketing سے آمدنی کمانا جائز ہے؟ تنقیح:affiliate marketing کی تفصیل بھیج دیجیے۔ جواب تنقیح:اس میں کمیشن سے آمدنی ہوتی ہےآپ کسی کی مصنوعات کو فروغ دینے کے لیےاُن کی مصنوعات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈالتے ہیں۔ الجواب باسم ملہم بالصواب مزید پڑھیں

مخلوط میلوں میں خرید وفروخت کا اسٹال لگانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ دینِ متین اس مسئلے کے بارے میں: کمپنیوں کی جانب سے مختلف events میں اسٹالز لگائے جاتے ہیں جیسے اورینج فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال فن فئیر منعقد کیا جاتا ہے جہاں میوزک تو نہیں ہوتا مگر جو لوگ آتے ہیں وہ اپنی فیملی کے ساتھ آتے مزید پڑھیں

میراث کی تقسیم

سوال :السلام علیکم! میرے سسر کا انتقال ہوگیا ان کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں میرے شوہر کو لے کر ،میرے سسر کا ایک مکان تھا جو کہ ساس کے نام پر ہے، میری ساس نے گھر بچوں میں تقسیم کردیا گھر کی قیمت 35 لاکھ تھی- تینوں بہنوں اور ماں نے اپنا حصہ مزید پڑھیں

سوتیلی ماں کی وراثت میں سوتیلی بیٹیوں کا حصہ

سوال:ایک خاتون کا انتقال ہوا ہے۔ مرحومہ کے 3 بھائی اور ایک بہن حیات ہیں۔ اُن کی 4 سوتیلی بیٹیاں (جو کہ شوہر کی پہلی بیوی سے)ہیں، سگی اولاد کوئی نہیں۔ اُن کی وصیت ہے کہ اُن کا تمام سونا (زیور) کسی ٹرسٹ کو دے دیا جائے۔ کیا ان کی وصیت پر عمل کیا جائے؟ مزید پڑھیں

سونے کے بدلے سونا لینا

سوال: السلام علیکم مجھے ایک مسئلے کے متعلق ارجنٹ وضاحت درکار ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس تقریبا سات ماشے کی گولڈ کی چین تھی جو کہ ٹوٹ گئی ہے ۔ اب میں اس چین سے دوسری نئی چین بنوانا چاہتی ہوں ۔ یعنی اس ٹوٹی چین کے بدلے نئی تیار چین ۔ اس مزید پڑھیں

غموں اور قرض سے نجات کے لئے دعا

سوال۔۔۔میرے شوہر ٹریولنگ ایجنٹ ہیں۔کچھ عرصہ پہلے ایک کلائنٹ نےبیس لوگوں کے گروپ کےلئے میرے شوہر سے ویزے اور ٹکٹ کےمعاملات طے کئے۔جن کی رقم تقریبا پچاس لاکھ بنتی تھی ۔وہ کلائنٹ بعد میں رقم ادا کئے بغیر غائب ہو گیا ۔مالک نے وہ رقم میرے شوہر پر ڈال دی۔۔شوہر یہ رقم ادا نہ کر مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد زوجہ کا دوبارہ حق مہر کا مطالبہ

سوال : میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال سے قبل انہوں نے واضح الفاظ میں بتایا تھا کہ میں نے تمہاری ماں کا مہر ادا کردیا ہے۔ لیکن اب انتقال کے بعد والدہ کہتی ہیں کہ مہر ادا نہیں کیا تھا۔ تو اب کس کا قول معتبر ہوگا؟ اگر میں اپنی طرف مزید پڑھیں