بیوی کے طلاق کے الفاظ کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

سوال: اگر بیوی نے غصے میں شوہر کو کہا کہ آج سے میرا آپ کا کوئی رشتہ نہیں، یہ سن کر شوہر وہاں سے اٹھ کر چلا گیا۔ تو کیا رشتہ ختم ہوجائے گا؟ طلاق واقع ہوجائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت نے طلاق کا حق مرد کو دیا گیا ہے، عورت کو طلاق مزید پڑھیں

عدت کے اندر لڑکی کو نکاح کے لیے دیکھنے آنا

سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! باجی ایک لڑکی نے خلع لی ہے اب وہ عدت میں ہے کیا اس کو دیکھنے لڑکے والے آسکتے ہیں؟؟ خلع شرعی طریقے سے ہوئی ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ شریعت مطہرہ کی طرف سے عورت پر عدت واجب ہے۔عدت مزید پڑھیں

کسی ایمرجنسی میں معتدہ عورت گھر سے نکل سکتی ہے؟

سوال: متوفی عنھا زوجھا کے لیے دوران سیلاب گھر سے نکلنا کیسا ہے؟کیا جب پانی گھر کے اندر داخل ہوجائے تب نکلے گی۔ایک عالم سے مسلہ پوچھنے پر یہ جواب ملا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ وفات کی عدت میں بیٹھی ہوئی خاتون کا دورانِ عدت بغیر کسی عذر شرعی  کے مزید پڑھیں

مہر مسنون آج کے دور میں کیا ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مہر فاطمہ سنت مہر کہلاتی ہے؟یا آج کے دور میں کم از کم کتنی مقدار سنت مہر کہلاتی ہے ؟کوئی شخص اصل سنت پر عمل کرنا چاہیے تو کس پر کرے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب مہر فاطمی وہ مہر کہلاتا ہے جو آپﷺ نے اپنی دختر، خاتونِ جنت حضرت مزید پڑھیں

منگنی توڑنے کا حکم

سوال: السلام علیکم اگر لڑکا کسی لڑکی سے منگنی کرتا ہے اور منگنی کے بعد لڑکی کے ساتھ صحت کا کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے کوئی بڑا مسئلہ ہو جاتا ہے تو کیا لڑکا ایسا کر سکتا ہے کہ شادی ڈیلے کر دے یا پھر منگنی ہی ختم کر دے تو اس میں ہمارا دین مزید پڑھیں

عورت کا گھر کا کام کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سنا ہے کہ اسلام میں عورت پر گھر کے کام کاج وغیرہ لازم نہیں کیونکہ ان کے ذمہ اولاد کی تربیت ہے۔ اس بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ گھر کا کام عورت پر دیانۃ لازم ہے یعنی حقیقتا تو یہ اسکی مزید پڑھیں

خفیہ نکاح کےبعد دوبارہ نکاح کرنا

سوال:کسی نے دوگواہوں کے سامنے زبانی نکاح کیا ،نہ نکاح خواں تھا ،نہ خطبہ اور نہ ہی دستخط ہوئے تین سال سے یہ بات چھپی ہوئی ہے ۔اور نہ ہی وہ ساتھ رہتے ہیں ۔اب اگر وہ صحیح سے نکاح کرنا چاہیں تو کیا دوبارہ نکاح کرسکتے ہیں ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب مزید پڑھیں

 منگنی توڑنے کا حکم

سوال السلام علیکم اگر لڑکا کسی لڑکی سے منگنی کرتا ہے اور منگنی کے بعد لڑکی کے ساتھ صحت کا کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے کوئی بڑا مسئلہ ہو جاتا ہے تو کیا لڑکا ایسا کر سکتا ہے کہ شادی ڈیلے کر دے یا پھر منگنی ہی ختم کر دے تو اس میں ہمارا دین مزید پڑھیں

عقد سے آزاد کرتا ہوں لکھنے سے طلاق کا حکم

سوال ۔ مفتی صاحب اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو لکھ دے کہ میں اپنے عقد سے آزاد کرتا ہوں یہ لفظ کہہ دینے سے طلاق ہوتی ہے یعنی یہ کیا عقد کا لفظ طلاق کے زمرے میں آتا ہے اور یہ جملے 3 دفعہ لکھ دیے ہیں اس طرح کیا طلاق ہو گئی رہنمائی مزید پڑھیں

 قتل کی دھمکی پر طلاق کا حکم

سوال:االسلام علیکم ایک شخص جوغصے کی حالت میں یہ الفاظ بولتا ہے کہ اگر میں نے خون نہیں بہایا(کسی کو قتل نہیں کیا) اور میں گھر میں داخل ہوا تو میری بیوی کو طلاق ہے.پوچھنا یہ ہے کہ اس کے گھر میں داخل ہونے سے طلاق واقع ہوگی کہ نہیں؟اور طلاق رجعی ہوگی یا بائن؟اور مزید پڑھیں