کس طرح کے موزوں پر مسح جائز ہے؟

سوال:کس طرح کے موزوں پر مسح جائز ہے؟ جواب:ہمارے معاشرے میں عام طور پر دو طرح کے موزے استعمال کیے جاتے ہیں: 1.چمڑے کے۔ 2. کپڑے کے۔ چمڑے کے موزوں کو خفین کہا جاتا ہے ۔ احادیث میں “خفین” کا ذکر تواتر سے ملتا ہے لہذا اس پر مسح مطلقاً جائز ہے۔ کپڑے کے موزوں مزید پڑھیں

نصاب پر سال گذرنے کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

سوال:نصاب پر سال گذرنے کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ جواب:نصاب پر سال گزرنے کا مطلب یہ ہے کہ جس دن کسی عاقل بالغ مسلمان کے پاس سونا، چاندی، نقدی، مالِ تجارت یہ چاروں یا ان میں سے بعض ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی قیمت کے برابر جمع ہوجائیں، اس دن وہ شرعاً صاحبِ مزید پڑھیں

استعمال کی کن چیزوں پرز کوٰۃ واجب ہے

سوال:استعمال کی اشیاء میں سے کن چیزوں کی زكوة واجب ہے اور کن کی نہیں؟ جواب:عاقل، بالغ مرد و عورت کے استعمال کی اشیا میں صرف سونے، چاندی اور نقد رقم پر زکوۃ واجب ہے۔ ان چیزوں کے علاوہ دیگر چیزوں پر زکوٰۃ اس وقت واجب ہوگی جب انھیں فروخت کرنے کی نیت سے خریدا مزید پڑھیں

اسکول کی طرف سے اسی اسکول کے بچوں کو ٹیوشن پڑھانے کی ممانعت کے باوجود ٹیوشن پڑھانے پر لی گئی فیس کا حکم۔

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اگر کوئی اسکول میں ٹیچر ہے اور وہ اسی اسکول کے بچوں کو ٹیوشن پڑھاتا ہے، جبکہ اسکول کی طرف سے ممانعت ہو تو ٹیوشن کی فیس حرام ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ جب کوئی آدمی کسی ادارے میں ملازمت اختیار کرتا مزید پڑھیں

 مسجد میں صدقہ دینا

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! دعوت اسلامی والے جو ہری پگڑی والے بھی کہلاتے ہیں، کیا ان کی مسجد میں اگر کوئی کام ہو رہا ہو، جیسے: بورنگ کا کام یا کوئی تعمیری کام تو کیا صدقہ کی نیت سے پیسے دے سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بلاشبہ مزید پڑھیں

 انشورنس کی رقم کا استعمال

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس کچھ رقم ہے جو کہ انشورنس کی ہے چونکہ انشورنس سود ہے میں اس رقم کو استعمال نہیں کرنا چاہتی۔ آپ مجھے اس رقم کا صحیح استعمال بتا دیں۔ کیا میں اس مزید پڑھیں

حلالہ جانور کس کو کہتےہیں؟

سوال:جلالہ جانور کس جانور کو کہتے ہیں؟ تنقیح : کیا آپ لفظ ‘ جلالہ ‘ کا مطلب پوچھنا چاہتے ہیں یا جلالہ کے گوشت کو پاک کرنے کا طریقہ جاننا چاہتے ہیں ؟ جواب تنقیح : جلالہ جانور کا مطلب بھی بتا دیں اور اس کے گوشت کو پاک کرنے کا طریقہ بھی۔ جواب : مزید پڑھیں

صدقے میں جان کا بدلہ جان(جانور کے ذبح) سےدینا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ السلام علیکم باجی! آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا ہے کیا جان کے بدلے میں جان کا صدقہ دے سکتے ہیں مثلا بکری یا مرغی وغیرہ آپ اس مسئلہ کی رہنمائی فرما دیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ”اللہ کی راہ میں ،اللہ کی رضا کے لیے کوئی چیز خرچ کرنا مزید پڑھیں

 پہاڑ پر مسافت سفر کا حکم

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! باجی! ایک شہر سے دوسرے شہر کا فاصلہ 66 کلو میٹر ہے اور ہم وہاں قصر نہیں کرتے ۔ مگر اس شہر کے اطراف میں ایک پہاڑ ہے، گھر سے اس پر جائیں تو 90 کلو میٹر بن جاتا ہے۔وہ جگہ اصل آبادی سے دور ہے۔ کوئی کوئی گاؤں نیچے مزید پڑھیں