دھوپ سے گرم پانی سے وضو کرنے کا حکم

سوال :دھوپ سے گرم ہونے والے پانی سے وضو کرنا کیسا ہے ؟ جواب: جو پانی دھوپ کی وجہ سے گرم ہوجائے اس سے وضوکرنا کراہت تنزیہی کے ساتھ جائز ہے، کیونکہ پانی اپنی اصلیت کی اعتبار سے پاک ہے ،نیز یہ کراہت تب ہے کہ گرم علاقہ ہو اور گرم وقت میں ہو اور مزید پڑھیں

کیامستحب اعمال نہ کرنا خلاف اولیٰ ہے؟

سوال: کیا مستحب اعمال کو نہ کرنا یا اسکے خلاف کرنا مکروہ تنزیہی یا خلاف اولی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب : مستحب عمل کو نہ کرنا مکروہ تنزیہی نہیں ہے۔ تاہم اگر اس معنی میں کوئی خلاف اولی کہے کہ اولی اور پسندیدہ کام کرنے کا موقع ملا لیکن پھر بھی نہ کیا بلکہ مزید پڑھیں

طہارت کے بعد اعضا خشک کرنا

سوال: وضو یا غسل کے بعد رومال سے اعضا کو پوچھنا اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: وضو یا غسل کے بعد رومال سے اعضا کو پونچھنے میں کوئی حرج نہیں البتہ مکمل خشک کرنے کے بجائے کچھ گیلاپن رہنے دینا بہتر ہے تاکہ عبادت کا اثر کچھ دیر باقی رہے۔ َعَن معاذِ بنِ جبلٍ مزید پڑھیں

سنن زوائد کامطلب

سوال : سنن زوائد کا کیا مطلب ہے؟ جواب: سنن زوائد ان اعمال کا نام ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا حصہ تھے لیکن آپ نے انھیں شعائر دین اور مکملات دین کے طور پر نہیں کیا بلکہ یا تو ذاتی عادت کے طور پر کیا یا عرب کے کلچر کے مزید پڑھیں

چھت کی ٹنکی پاک کرنے کا طریقہ

سوال:چھت کی ٹنکی میں نجاست گر جائے تو اس کو کیسے پاک کیا جائے؟ جواب:چھت کی ٹنکی میں اگر نجاست گر جائے اور وہ دہ در دہ یعنی دس بائی دس سے کم ہے تو ٹنکی نا پاک ہو جائے گی۔ نجاست نکالنے کے بعد اس کے پاک کرنے کے چند طریقے ہیں: 1.ٹنکی میں مزید پڑھیں

کھڑے ہوکر پانی پینا کن صورتوں میں جائز ہے؟

سوال: کھڑے ہوکر پانی پینا کن صورتوں میں جائز ہے؟ جواب: کھڑے ہوکر پانی پینا چند صورتوں میں جائز ہے: 1. زمزم کا پانی کھڑے ہوکر اور بیٹھ کر دونوں طرح پینا جائز ہے ۔ علامہ شامی فرماتے ہیں کہ زمزم کا پانی کھڑے ہوکر پینے کو مستحب قرار دینا بعید ہے۔ 2. وضو کا مزید پڑھیں

مکروہ تنزیہی اور خلاف اولیٰ میں فرق

سوال: مکروہ تنزیہی اور خلاف اولیٰ میں فرق واضح کریں؟ جواب: مکروہ تنزیہی اور خلاف اولی میں دو فرق ہیں: 1… مکروہ تنزیہی کی ممانعت کی دلیل موجود ہوتی ہے جبکہ خلاف اولی کوئی ممنوع چیز نہیں ہوتی بلکہ اسے صرف مستحب کے خلاف ہونے کی وجہ سے خلاف اولی کہہ دیا جاتا ہے. 2… مزید پڑھیں

کون سی تفاسیر بغیر وضوکے چھوسکتےہیںِ؟

سوال : کون سی تفاسیر کو بغیر وضو کے چھو سکتے ہیں؟ جواب: کتبِ تفسیر عام طور پر تین طرح کی ہوتی ہیں: 1.جس میں بامحاورہ ترجمہ اور تفسیر کی مقدار قرآنی آیات کے مقابلے میں زیادہ ہو۔ 2.جس میں بامحاورہ ترجمہ اور تفسیر قرآنی آیات کی مقدار برابر ہو۔ 3.جس میں قرآنی آیات کی مزید پڑھیں

 بیوی کو سمجھاتے کی غرض سے طلاق کے الفاظ استعمال کرنا

سوال:آپ سے مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر شوہر بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھانے کے لیے اس طرح کہے کہ ” اگر میں تم کو اس طرح کہوں کہ تم کو طلاق تم کو طلاق،تم کو طلاق تو طلاق ہو جائے گی“۔ تو کیا اس طرح طلاق واقع ہوجائے گی؟ جواب: اگر کوئی شخص طلاق مزید پڑھیں

 خواجہ سرا کو پیسے دینے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! جو خواجہ سرا ہمارے گھر میں عورتوں کے بھیس میں، عورتوں کے کپڑے پہن کر، عورتوں کی طرح بال بنا کر آتے ہیں میک اپ کرکے پیسے مانگنے آتے ہیں یا راستے میں روک کر پیسے مانگتے ہیں، کیا ان کو پیسے دینا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم مزید پڑھیں