طلاق سمجھو  تفصیلی فتویٰ

 محترم  مفتی صاحب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ؎اگر شوہر  اپنی بیوی سے جھگڑے کے دوران یہ الفاظ استعمال کرے  کہ”تم طلاق سمجھو“یا یہ الفاظ  استعمال کرے کہ ”تم اپنےآپ کو آزاد سمجھو“ یا یہ کہے کہ ”تم  سمجھو کہ تم فارغ ہو“تو اس صورت میں کیا بیوی  پر طلاق واقع ہوجائے گی؟ اور کیا مزید پڑھیں

گانے والی سواری میں سفر

 الجواب حامداومصلیاً ۱۔صورت مذکورہ میں اولاً تو آپ کو کوشش کرنی چاہیے کہ کوئی سواری مل جائے جو گانے فلموں سے خالی ہو البتہ  اگر نہ مل سکے تو آپ کو مذکورہ بسوں اور ویگنوں میں سفر کرنے کی گنجائش ہے بشرطیکہ آپ حتی الامکان ان چیزوں کو سننے اور دیکھنے سےپرہیز کریں ۔ جہاں مزید پڑھیں

کروناکی وبا کےدوران بذریعہ زوم آن لائن خطبہ سننا اورنمازپڑھنےکاحکم

بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا وہ یہ کہ پچھلے ہفتے سے کورونا وائرس  کی وجہ سے نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن لگا ہوا ہے ۔ پچھلے جمعہ کو ہمارے بعض مسلمان پاکستانی دوستوں نے  یہ تجویز پیش کی  کہ نماز جمعہ زوم پہ  جو اسکائپ کی طرح کا ایک ویڈیو مزید پڑھیں

قبروں پرمسجدکےلیے چھت ڈالنا

کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ہمارے علاقہ میں ایک فیکٹری  تھی اس میں ایک جائے نماز تھی بعد میں مالک نے اپنےدوست اکرام بھائی کو کہا کہ اس کومسجد بنادیتے ہیں۔ بعد میں اس کو مسجد کا نام بھی دے دیا گیا اوراس میں پنج وقتہ نماز بھی ہوتی رہی مالک مزید پڑھیں

سود کی رقم فلاحی کاموں میں لگانے کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! درج ذیل مسائل کاشرعی حل مطلوب ہے ۔ ۱۔غیراسلامی بینک سے حاصل ہونے والا سود رفاہی کاموں میں صرف کیاجاسکتاہے یا نہیں ؟ ۲۔ زید خودمستحق زکوۃ ہے توکیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ  سود کواپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟ یادوسرے  فقراء پر تصدق لازم ہے؟ نیز کیازید مزید پڑھیں

بینک کوکاغذ،کاپیاں وغیرہ فروخت کرنےکاحکم

سوال: زیدکاکاغذ اورکاپیاں فروخت کرنے کا کاروبار ہے  وہ یہ کاپیاں اورکاغذات بینکوں کو فروخت کرتا ہے آیا بینکوں کومذکورہ اشیاء کی فراہمی جائز ہے یا ناجائز، نیز بینک والے اپنے اقارب  کو یا جو لوگ ان سے معاملات کرتے رہتے ہیں انہیں تحفہ ہدایا مثلاً دستی بیگ، سفری بیگ دیتے ہیں ان چیزوں کو مزید پڑھیں

ایکسیڈنٹ اوردیت کی مقدار

کیافرماتےہیں علمائے کرام کےبارے میں کہ :۔ ۱)ایک گاری میں ڈرائیور سمیت پانچ بندے سفرکررہےتھے کہ اچانک ایکسیڈنٹ ہوگیا جس میں ڈرائیور کےعلاوہ سب لوگ وفات پاگئے تواب پوچھنایہ ہے کہ اس ڈرائیور پر کوئی کفارہ ودیت وغیرہ لازم ہوگی یانہیں اورا گر لازم ہوگی تو کتنے آدمیوں کی ۔ ۲)شرعاً دیت کی کیامقدار ہے مزید پڑھیں

بچہ دانی نکلوانےکےبعدحیض کاحکم

کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ۱)ایک عورت  کی بچہ دانی  آپریشن کےذریعے نکالی گئی اب اس کوخون آتاہے یہ خون حیض میں شمار ہوگایانہیں؟ ۲) حیض روکنے کےلیے دوائی استعمال  کی گئی اب دوماہ بعدخون آیا اب اس کی عادت سابقہ شمار ہوگی یانہیں ؟ محمدندیم  جامعہ عربیہ اظہار الاسلام چکوال الجواب مزید پڑھیں

مزینہ کی اولاد سے زانی کی اولاد کا نکاح

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداومصلیاً واضح  رہے  کہ زنا ایک گھناؤنا جرم ، حرام اور ناجائز عمل ہے جس کا ارتکاب  کرنے والا شخص بدترین گناہ  کا مرتکب ہوتا ہے، لہذا مذکورہ  شخص سےا گر واقعۃ ً یہ ناجائز عمل سرزرد ہوا ہے تو اس پر لازم ہے کہ وہ اپنی اس حرکت پر مزید پڑھیں