پائرئٹڈسافٹ وئیر کا حکم

کیافرماتےہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں 1)پائرئٹڈ سافٹ ویرز (Priated Software’s) کے بارے میں علماء کی کیا رائے ہے۔ 2) میں انجینئرنگ کاطالب فن ہوں۔ہمارے  شعبےمیں ایسے متعدد سافٹ ویرز استعمال کیے جاتے ہیں جن کی قیمت کافی زیادہ  ہوتی ہے،اس لیے ان تمام کا خریدنا  اور اکثر اوقات کسی ایک کاخرید نابھی مزید پڑھیں

دو غیرملکی کرنسیوں کے باہمی تبادلے کی شرائط

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدومصلیاً صورت مسئولہ میں سائل نے جوصورت ذکرکی ہے ، دراصل یہ ڈالر اور برمی پیسے کی  باہم ادھار خرید وفروخت  سےمتعلق ہے، اور شرعاً غیرملکی کرنسیوں کی آپس میں خرید وفروکت  کے جوازکے لیے درج ذیل تین شرائط کالحاظ رکھنا ضروری ہے۔ پہلی شرط یہ ہے کہ جس مجلس مزید پڑھیں

جعلی ڈگری بنوانا اور اس کے ذریعے ملازمت حاصل کرنےوالی تنخواہ کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !  بعد از سلام گزارش ہے کہ میں نے دو دفعہ بی اے پارٹ ٹو کا امتحان دیا لیکن دونوں مرتبہ میری انگلش رہ گئی اب میں نے عربی کی پوسٹ کے لیے این ٹی ایس میں ٹیسٹ دیاتھا جس میں میں میرٹ پر ہوں لیکن بی اے کی ڈگری مزید پڑھیں

کیا حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمرؓ نبی کریم ﷺ کی تدفین میں شریک تھے

ایک پیر صاحب سے ٹی وی پر سوال پوچھا گیا کہ کیا حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمرؓ نبی کریم ﷺ کی تدفین میں شریک تھے؟ جس پر انہوں نے معترضانہ انداز میں یوں جواب دیا کہ “اہل سنت والجماعت کی کتب میں جو لکھا ہے، میں تو وہ لکھا ہوا آپ کو بتاسکتا ہوں۔ مزید پڑھیں

وطی فی الدبرمیں تنسیخ طلاق

بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب مدظلہ جامعہ دارالعلوم کراچی السلام علیکم جناب عالی! کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص اپنی بیوی سے زبردستی غلط راستے یعنی پاخانے کی جگہہ سے ملتا ہے۔ جس سے بیوی کو شدید تکلیف ہوتی ہے جوکہ ناقابل برداشت ہے۔ مزید پڑھیں

مزدورکوبطورمزدوری گندم دینا

الجواب حامداومصلیا  1۔ صورت مسؤلہ میں اگر پہلے سے طے ہوجائے کہ جو گندم تھریشر سے گاہی جائے اسی میں سے کچھ خاص مقدار (مثلا پانچ من یا دس من گندم) بطور مزدوری دی جائے گی تو یہ ناجائز ہے۔ اور اگر یہ پہلے سے طے نہ ہو کہ گاہی جانے والی گندم سے مزدوری مزید پڑھیں

نئےسال کی خوشی منانےکاحکم

الجواب حامدا ومصلیا ١۔٢۔١٠۔١٣۔۔۔ نئے سال کی خوشی منانے اور مبارک باد کے پیغامات وغیرہ کا تبادلہ کرنے کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے، خصوصا شمسی سال کی ابتدا پر خوشی کا اظہار اہل مغرب اور غیر مسلموں کا طریقہ ہے۔ اس لیے کسی بھی قسم کا ایسا عمل (مثلا خوشی منانا، مبارک باد مزید پڑھیں

دین،ملت،مذہب کے معنی واستعمال

السلام علیکم! میرے آپ سے چند مختصر سوالات ہیں۔ 1۔ کیا تجوید سیکھنا فرض ہے؟ اور کیا اس کا ایمان سے کوئی تعلق ہے؟ 2۔ ہمارے عام مسلمان بھائی اسلام کو صرف مذہب سمجھ بیٹھے ہیں جبکہ یہ دین ہے۔ اس بارے میں اب کی کیا کوشش ہے؟ 3۔ کیا نبی کریمﷺ نے کبھی کوئی مزید پڑھیں

میت کااعلان مسجدمیں کروانا

جناب مفتی عبدالرؤف سکھروی صاحب  السلام علیکم 1۔ جناب والا آج کل یہ عام طریقہ بن چکا ہے کہ اگر کسی کا کوئی فرد وفات پاجائے تو پھر پورے شہر میں ہر محلہ کی کی مسجد میں اعلان کرواتے ہیں کہ فلاں آدمی وفات پاگیا، اس کا جنازہ فلاں جگہ اس وقت پڑھایا جائے گا۔ مزید پڑھیں

دین،ملت،مذہب کے معنی واستعمال

السلام علیکم! میرے آپ سے چند مختصر سوالات ہیں۔ 1۔ کیا تجوید سیکھنا فرض ہے؟ اور کیا اس کا ایمان سے کوئی تعلق ہے؟ 2۔ ہمارے عام مسلمان بھائی اسلام کو صرف مذہب سمجھ بیٹھے ہیں جبکہ یہ دین ہے۔ اس بارے میں اب کی کیا کوشش ہے؟ 3۔ کیا نبی کریمﷺ نے کبھی کوئی مزید پڑھیں