نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:تیسری قسط

نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:تیسری قسط نفس کے ساتھ معاملہ پابندی کے ساتھ تھوڑا سا وقت صبح کو اور تھوڑا سا وقت شام کو یا سوتے وقت مقرر کر یں، اس وقت اکیلے بیٹھ کرجہاں تک ہو سکے دل کوسارے خیالوں سے خالی کر کے نفس سے یوں کہا کریں کہ اے مزید پڑھیں

نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:دوسری قسط

نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:دوسری قسط اللہ تعالیٰ سے محبت اور اس کا طریقہ اللہ تعالیٰ کی طرف دل کا کھنچنا اور اللہ تعالیٰ کی باتوں کو سن کر اور ان کے کاموں کو دیکھ کر دل کو مزہ آنا، یہ محبت ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے مزید پڑھیں

نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:پہلی قسط

نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:پہلی قسط توبہ اور اس کا طریقہ تو بہ سے سب گناہ معاف ہو جاتے ہیں،جو شخص اپنی حالت میں غور کرے ، اسے محسوس ہو گا کہ ہر وقت کوئی نہ کوئی گناہ ہو ہی جاتا ہے، اس لیے ہر شخص کو توبہ کا اہتمام کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں

چند برے اخلاق اور ان کا علاج:تیسری قسط

چند برے اخلاق اور ان کا علاج:تیسری قسط شہرت پسندی اور اس کا علاج: جب آدمی کے دل میں شہرت کی خواہش ہوتی ہے تو دوسرے شخص کے نام اور تعریف سے جلتا ہے اور حسد کرتا ہے۔ دوسرے شخص کی برائی اور ذلت سن کر خوش ہوتا ہے،یہ بھی بڑے گناہ کی بات ہے مزید پڑھیں

چند برے اخلاق اور ان کا علاج:دوسری قسط

چند برے اخلاق اور ان کا علاج:دوسری قسط غصہ اور اس کا علاج: غصے میں عقل ٹھکانے نہیں رہتی اور انجام سوچنے کا ہوش نہیں رہتا،اس لیے زبان سے بھی موقع بے موقع بات نکل جاتی ہے اور ہاتھ سے بھی زیادتی ہوجاتی ہے، اس لیے غصے کو قابو میں رکھنا چاہیے اور اس کو مزید پڑھیں

چند برے اخلاق اور ان کا علاج:پہلی قسط

چند برے اخلاق اور ان کا علاج:پہلی قسط عَن أَبِیْ ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ : إِنَّ اللّٰہَ لَاَیَنْظُرُ إِلٰی اَجْسَامِکُمْ وَلَا إِلٰی صُوَرِکُمْ ، وَلٰکِنْ یَّنْظُرُ إِلٰی قُلُوْبِکُمْ وَأَعْمَالِکُمْ ۔ ( رواہ مسلم ) ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :’’بے مزید پڑھیں

اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کے قرب کا نسخہ

حضرت ڈاکٹر عبدالحئ رحمۃ اللہ پیشے کے اعتبار سے ہومیوپیتھک ڈاکٹر تھے اور مطب کرتے تھے- علیگڑھ کالج کے تعلیم یافتہ تھے اور حضرت مولانا اشرف علی رحمہ اللّٰہ سے بیعت تھے جسکی وجہ سے روحانی معالج بھی بن گئے- جید علمائے کرام جنمیں حضرت مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللّٰہ٫ حضرت مولانا مفتی اعظم مزید پڑھیں

ذاکر گناہگار اور غافل گناہگار

ایک وہ شخص ہے جو پابندی کے ساتھ کچھ ذکر و اذکار کرتا ہے لیکن ساتھ ہی کچھ کچھ گناہوں میں بھی مبتلا ہے۔ اس کے مقابلے میں ایک دوسرا شخص ہے جو گناہوں میں مبتلا بھی ہے اور اللہ تعالیٰ شانہ کو کبھی یاد بھی نہیں کرتا۔ پہلا شخص *ذاکر گناہگار* ہے جبکہ دوسرا مزید پڑھیں

مجاہدات سلوک کی شرعی حیثیت

اللہ جل شانہ کا ارشاد پاک ہے : طہٰ! ہم نے آپ پر قرآن اس لیے نہیں اتاراکہ آپ خواہ مخواہ کسی محنت شاقہ اور تکلیف شدید میں مبتلا ہوں ۔” ( طہٰ :1،2 ) بعض روایات میں ہے کہ ابتدائے اسلام میں حضور ﷺ تہجد کی نماز میں کھڑے ہوکر بہت زیادہ قرآن پڑھتے مزید پڑھیں