صدقے سے معلم کو تنخواہ دینا

ایک خاتون کسی مدرسے کی معلمہ ہیں عموما چھوٹے مدارس عطیات پر چلتے ہیں جس میں صدقے بھی شامل ہوتے ہیں اور اساتذہ کی تنخواہیں اسی میں سے دی جاتی ہیں تو کیا ایسی خاتون جو کہ ذات کے اعتبار سے سید ہیں ان کا یہ تنخواہ لینا اور استعمال کرنا جائز ہے؟ جبکہ ایسی مزید پڑھیں

مسجد کی پرانی صفوں کو وضو کی جگہ اور پائے دان بنا کر استعمال کرنے کا حکم

سوال: مسجد کی پرانی صفوں کو وضوکی جگہ اور دروازے کے سامنے ”پائے دان ”بناکر استعمال کرنا جائز ہے؟       جواب:  مسجد میں بچھائی گئی صفیں اگر مسجد پر وقف کی گئی ہیں تو ان کو پرانا ہونے کے بعد حدود ِ مسجد سے نکال کر پائیدان وغیرہ کے کام میں لینا جائز مزید پڑھیں

دینی مدارس کا معاشرے میں کردار

اے کاش کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات! آج کل نہایت زور و شور سے علما اور دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ” یہ قومی تنزل کا سبب ہیں، ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور قوم کو گمراہ کر رہے ہیں”وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔ جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ مزید پڑھیں

دینی مدارس رحمت ہیں

    گردش ایام نے بھی انسان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے، انسان مادیت میں جتنا آگے بڑھ رہا ہے روحانیت اور اخلاق کی اتنی ہی پستی میں گر رہا ہے۔ زمانے کی چال الٹ گئی ہے۔ بجائے والدین کے اولاد والدین کو کوستی ڈراتی دھمکاتی اور زندگی گزارنے کے سلیقے سکھاتی ہے۔ مزید پڑھیں

 مسجد کے آداب   اور ہماری کوتاہیاں  

اجرت لیکر تعویذ  دینا :  اگر  تعویذ پر اجرت  لی جائے  تو ایسے  تعویذات  مسجد  میں بیٹھ کر  لکھنا  جائز نہیں ،اسی  طرح   اگر اپنے  ذاتی کام  کے لیے  کوئی عمل  یا وظیفہ  پڑھاجائے  اور وہ عملیات  دنیا کے واسطے  ہوں  تو چونکہ  یہ باعث  ثواب نہیں ہوتے ۔اس لیے  ایسے عملیات  بھی مسجد  میں مزید پڑھیں

مسجد کے آداب اور ہما ری کوتاہیاں

مفتی انس عبدالرحیم ایذاء مسلم  سے بچیں!  مسجد میں جہاں  جس کے جوتے  رکھے  ہوئے ہوں ان کو ہٹا  کر اپنے  جوتے وہاں نہیں  رکھنے چاہئیں ۔ کیونکہ  جس نے وہاں  پہلے جوتے رکھ دیے   تو اس کو جوتے  ڈھونڈنے میں پریشانی ہوگی  جو کہ ایذاء  مسلم ہے  اور ایذاء  مسلم حرام ہے ۔ انگلیوں مزید پڑھیں

دینی مدارس ، اعتراضات کا جائزہ

دینی مدارس ، اعتراضات کا جائزہ محمد انس عبدالرحیم لوجی! مدارس ایک بار پھر تنقید کی زد میں ہیں۔ حملہ کیا غیر ملکی دہشت گردوں نے اور موردالزام ٹھہرے ملکی دینی مدارس۔ زمینوں پر قبضہ، فرقہ واریت کے فروغ اور شدت پسندی کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ لیکن ثبوت ندارد! وہی رٹی رٹائی پرانی باتیں۔ مزید پڑھیں

مسجد کے آداب اور ہماری کوتاہیاں

مسجد کے نچلے یا بالائی حصہ میں بیت الخلاء وغیرہ بنانا: آج کل مساجد میں ایک اہم مسئلہ یہ پیش آتا ہے کہ جگہ کی تنگی کی وجہ سے مسجد کے نچلے یا بالائی حصہ میں بیت الخلاء ، وضو خانہ،امام یاموذن کا رہائشی مکان، مدرسہ ، لائبریری وغیرہ بنا دیے جاتے ہیں۔ اس کی مزید پڑھیں