نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات

انیسواں سبق “نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات” تخلیقی لحاظ سے انسان قدرت کا مکمل شاہکار ہے- اس میں سوچنے سمجھنے فیصلہ کرنے اور اپنے گردوپیش سےتاثر حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے- اگر انسان اچھے ماحول میں تربیت پاتا ہے تو اچھے کردار کا مظاہرہ کرتا ہے- اگر برے یا غلط مزید پڑھیں

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم بحیثیت عظیم سیاسی راہنما

“سترھواں سبق” “رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم”بحیثیت عظیم سیاسی راہنما” “سیاست” کا لفظ”ساس” سے ماخوذ ہے-“ساس” ایک یونانی لفظ ہے جسکے معنی ہیں”شہر اور شہری” “عربی لغت” میں”سیاست “فن حکومت” اور تدبیر و انتظام” کو کہا جاتا ہے- “اہل مغرب” کی اصطلاح میں”سیاست”فن حکومت”کا نام ہے-چاہے طریقہء کار جو بھی ہو- جبکہ” اسلام” کی مزید پڑھیں

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم بحیثیت شوہر

“سولھواں سبق” “نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بحیثیت شوہر” دنیا میں سب سے پہلے وجودمیں آنے والا رشتہ “خاوند اور بیوی” کا ہے- یہ ایسا عظیم الشان رشتہ ہے کہ جس سے خاندان تشکیل پاتا ہےاور نئے رشتے وجود میں آتے ہیں- “دین اسلام” میں اس رشتے کی بڑی اہمیت ہے- اس رشتے کو مزید پڑھیں

پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم بحیثیت معبر(تعبیر بتانے والا)

“پندرہواں سبق” پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم “بحیثیت معبر”(تعبیر بتانے والا) “خواب کیا ہے؟” “تمام انسانی اعضاء تھک ہار کر سوجاتے ہیں-صرف ایک عضو ایسا ہےجو سو نہیں سکتااور وہ ہے انسانی دماغ-“انسانی دماغ کو کبھی چھٹی نہیں ملتی-اسے نیند کی حالت میں بھی فعال رہنا پڑتا ہے- انسان جب سوتا ہے تو “اللہ مزید پڑھیں