Home » مضامین » رسم ورواج

رسم ورواج

شب براءت کا تعین

پندرہ شعبان کی رات جو شب برات کے نام سے مشہور  ہے اس کے متعلق چند اہم امور پر بحث لازم ہے: 1. قال تعالى: {حم○ وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ○ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ○ فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ○ أَمْراً مِّنْ عِندِنَا إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ○ رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ} اس آیت میں لیلة مبارکة سے ...

Read More »

کاش! عید ہوتی

بستر پر لیٹے کوئی گھنٹہ گزر چکا تھا لیکن نیند ہماری آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔ دماغ میں بس یہی خیالات گردش کر رہے تھے کہ صبح نماز سے پہلے ہی غسل کرکے مسجد جانا ہے پھر مسجد سے ہی عیدگاہ روانہ ہونا ہے۔ خیالات نے مزید اڑان بھری تو تصور ہی تصور میں سفید عید کا جوڑا، ہاتھ میں ...

Read More »

شادی میں تحفہ وتحائف دینالیناکیساہے

سوال:محترم ومکرم مفتی صاحب   السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!            مفتی صاحب کیاشادی میں جولوگ لفافےیاتحفہ دیتےہیں توکیایہ لیناصحیح ہے؟ کیا جس گھرمیں شادی ہوتووہاں سب رشتہ دارتین چاردن پہلےسےرکتےہیں توکیایہ رکناصحیح   ہے؟اوراستاد صاحب یہ بتلادیں کہ شادی سادگی سےکس طرح کرنی چاہیےکیونکہ  اگرسادگی سےکرتےہیں تولوگ  کہتےہیں کہ ملاّنےبہت سادگی سےکرتےہیں توشادی کس طرح کرنی چاہیے کہ سادگی بھی ...

Read More »

جہیز کی حقیقت

شادی میں جہیز دینے   کے مروجے طریقے  کا اسلام  سے کوئی تعلق نہیں،یہ رسم  ہندوستان  اور پاکستان  کے سوا دوسرے  مسلم ملکوں  میں بھی  نہیں پائی جاتی ۔ برصغیر  ہند  کے مسلمانوں  میں یہ رسم  پر ہندوؤں  سے آئی ہے ۔ہندو  لوگ،   اپنے قدیم   قانون   کے مطابق ،بیٹی   کو وراثت   میں حصہ   نہیں دیتے تھے ،اس کی تلافی  کے لیے ...

Read More »

اپریل فول

مغرب کی بے سوچے سمجھے تقلید کے شوق نے ہمارے معاشرے میں جن رسموں کو رواج دیا ہے انہی میں سے ایک رسم ’’اپریل فول ‘‘ منانے کی رسم بھی ہے۔ اس رسم کے تحت یکم اپریل کو جھوٹ بول کر کسی کو دھوکہ دینا، اور دھوکہ دے کر کسی بے وقوف بنانا نہ صرف جائز سمجھا جاتا ہے، بلکہ ...

Read More »
WpCoderX