Home » مضامین » تعلیم وتعلم

تعلیم وتعلم

محکمہ کسٹم کی جانب سے ضبط شدہ مال کی نیلامی اور اس کی خرید و فروخت کی شرعی حیثیت

سوال :محکمہ کسٹم کی جانب سے ضبط شدہ مال کی نیلامی اور اس کی خرید و فروخت کی شرعی حیثیت جواب :الجواب حامدا و مصلیا ان سوالات کے جواب سے قبل چند اصولی باتیں بطورِ تمہید سمجھنی ضروری ہیں ،جس کے بعد ان شاءاللہ نمبر وار جواب تحریرکیا جائے گا۔ پہلی بات یہ کہ بیرون ملک سے تجارت اور خریدو ...

Read More »

حاجی عبدالوہاب صاحب کے بیان کی چند مفید باتیں

 3 نومبر بعد نمازِ فجر ،رائیونڈ اجتماع میں حاجی عبدالوہاب صاحب کا بیان تھا جس میں حاجی صاحب نے مندرجہ ذیل باتیں ارشاد فرمائی  تھی جس کی تخریج  شیخ محمد طلحہ بلال احمد منیار حفظہ اللہ المکی ( تلمیذ رشید شیخ عبد الفتاح ابو غدہ قدس سرہ) نے فرمائی ۔ 1- جس مسلمان نے کلمہ پڑھ لیا کلمہ پڑھتے ہی ...

Read More »

دماغ عزیز ہے تو چند عادات فورا چھوڑدیجیے!

ہمارا دماغ ہمارے جسم کا وہ حصہ ہوتا ہے جب سب سے زیادہ محنت کرتا ہے- یہاں تک کہ انسان کے سونے پر بھی دماغ سوتا نہیں ہے اور نہ وقفہ لیتا ہے- اس لیے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم خود اس کی دیکھ بھال کریں لیکن ہماری اپنی ہی چند عام عادات ہمارے دماغ کے لیے نقصان دہ ...

Read More »

امراض اور اس کا علاج اسوہ ٔ حسنہ کی روشنی میں

نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ میں طب کے حوالے سے قیمتی ہدایات ملتی ہیں ۔یہ ایسی ہدایات ہیں جو ہردور میں دنیا کے لیے مشعل ِ راہ بنیں۔آپ ﷺ نے کئی امراض کے علاج بھی تجویز کیے ہیں۔امراض کے علاج کے حوالے سے اتنی بات ذہن میں رہنی چاہیے کہ موسم،آب وہوا،خطہ ، بیماری کی نوعیت ، طریقۂ استعمال ...

Read More »

فتاویٰ پر زمانہ و حالات کی تبدیلی کا اثر

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی دنیا کے بیشتر مذاہب کا حال یہ ہے کہ ان کے ماننے والوں کا رشتہ اپنے مذہب سے کٹ چکا ہے  ان کے یہاں صرف دو چیزوں میں مذہب کی حکمرانی قائم ہے ایک : عبادت اور پوجا پاٹ  دوسرے : تہوار اور قدیم زمانہ سے مروج مذہبی تقریبات  اس کے علاوہ زندگی کے دوسرے ...

Read More »

کچھ معروضات

حدیث کے موضوع ہونے کی جو علامات محدثین نے بیان کی ہے اس میں ایک بات یہ بھی بیان کی گئی ہے کہ ہمارے  سامنے ایسی کوئی حدیث آجائے جس کا وجود متقدمین کی کتابوں میں نہ ہو. اس قاعدہ سے دھوکہ کھاکر کسی ایسی حدیث پر وضع کا حکم لگانے میں جلدی نہیں کرنی چاہئے جس کا وجود متقدمین ...

Read More »

پاکستان میں اردو کا نفاذ کیوں ضروری ہے؟

تحریر: شہزادہ خاکسار محمد فیاض کرۂ ارض کی پانچ ہزار سالہ مرقومہ تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کی کسی بھی قوم نے اس وقت تک ترقی نہیں کی جب تک اس نے اپنی زبان کو ہر شعبہ میں ذریعہ اظہار نہیں بنایا۔ سب سے بڑی مثال یہ کہ حضرت آدمؑ سے لے کر نبی آخرالزماں حضرت محمدﷺ تک تمام انبیا ...

Read More »

معلومات عامہ

دنیا میں سب سے بڑا کاروبار تیل کا ہے ۔ جو لوگ تیل کو کنٹرول کرتے ہیں وہ دنیا کی معیشت کو کنٹرول کرتے ہیں ۔ دنیا میں دوسرا بڑا کاروبار اسلحے کا ہے ۔ اسکا اندازہ اس سے کیا جا سکتا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کی کل آمدن کا پچاس فیصد اسلحے کی فروخت ...

Read More »

 جادو کی حقیقت

جادو کے لیےعربی  زبان میں  ” سحر ” کا لفظ استعمال ہوا ہے ج سکی تعریف علماء نے یوں کی ہے : الازھری  کہتے ہیں : ” سحر دراصل  کسی چیز کو اس کی حقیقت  سے  پھیردینے کا نام  ہے ۔”  ابن فارس کہتے ہیں : ” ایک قوم کا خیال یہ ہے کہ “سحر ” باطل حق کی شکل ...

Read More »

لاجواب ذہانت

عربی ادب کی حکمت سے بھری ایک لاجواب تحریر ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﯿﭩﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ “ ﺣﺠﺮ ” ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺩﻥ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﻣﺮﺽ ﺍﻟﻤﻮﺕ ﻧﮯ ﺁﻥ ﻟﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ ﻭﺻﯿﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺣﺠﺮ ...

Read More »
WpCoderX