سورۃ الانفال میں فتح ونصرت کے خدائی قوانین کا ذکر

فتح ونصرت کے خدائی قوانین مسلمان ان فارمولوں پر عمل کرلیں تو ان کواللہ تعالی کی غیبی مددونصرت حاصل ہوسکتی ہے: 1۔اپنے اندرتقوی یعنی خداخوفی پیدا کرلیں۔ تقوی کی برکت سے اللہ تعالی تمہیں ’’فرقان‘‘ دے گا۔تمہارے گناہوں کو دور کردے گا اور تمہیں بخش دے گا۔‘‘ فرقان کیا ہے؟ فرقان ایک وسیع مفہوم کا مزید پڑھیں

سورۃ الانفال اعداد وشمار، وجہ تسمیہ اور مرکزی موضوع

سورۃ الانفال اعداد وشمار: 8 عددسورت باعتبار مصحف 88غزوہ بدر کے فورا بعد عددسورت باعتبار نزول 9 اور10 عددپارہ 75 تعدادآیات 1243 الفاظ کی تعداد 5299 حروف کی تعداد وجہ تسمیہ: انفال جمع ہے نفل ،نفل کے معنی ہیں زیادتی ۔اصطلاح میں نفل یا انفال مال غنیمت کو کہاجاتا ہے جو جہاد کے موقع پر مزید پڑھیں

سورۃا لاعراف میں ذکر کردہ قرآنی دعائیں

1۔رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ [الأعراف: 23] اے ہمارے پروردگار ! ہم اپنی جانوں پر ظلم کر گزرے ہیں، اور اگر آپ نے ہمیں معاف نہ فرمایا اور ہم پر رحم نہ کیا تو یقینا ہم نامراد لوگوں میں شامل ہوجائیں گے۔ 2۔ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ مزید پڑھیں

سورۃ الاعراف میں آیت سجدہ کی فضیلت

آیت سجدہ کے فضائل: آیت سجدہ پر سجدہ کرنے کے متعدد فضائل احادیث میں وارد ہوئے ہیں: 1۔ایک سجدہ کرنے پر جنت میں ایک درجہ بلند کردیا جاتا ہے۔ 2۔ایک گناہ معاف کیا جاتا ہے۔ 3۔بعض اوقات ایک درجہ بھی بلند کیا جاتا ہے اور ایک گناہ بھی معاف ہوتاہے۔ 4۔شیطان روتا ہے اور حسرت مزید پڑھیں

سورۃا لاعراف میں ذکر کردہ واقعات

متعدد انبیاء کرام علیہم السلام کے واقعات بھی اس سورت میں تفصیل سےبیان ہوئے ہیں : 1۔حضرت آدم علیہ السلام اور ابلیس کا واقعہ{ثُمَّ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ لَمْ يَكُنْ مِنَ السَّاجِدِينَ} [الأعراف: 11] 2۔حضرت نوح علیہ السلام کاواقعہ ،ان کی قوم شرک میں مبتلاتھی ،ساڑھےنوسوسال دعوت دینے کے باوجود ایمان نہ مزید پڑھیں

سورۃ الاعراف میں حفظان صحت کے راہ نما اصول کا ذکر

آیت نمبر31 میں حفظان صحت کے حوالے سے ایک جامع کلام ارشاد ہوا ہے:کھاؤپیولیکن اسراف نہ کرو، بے شک اللہ تعالی اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتے“ فائدہ: اسراف کامعنی ہے: “حد سے بڑھنا، اعتدال کے خلاف کام کرنا”کھانے پینے میں بےاعتدالی اورحد سے بڑھنے کی کئی صورتیں ہیں: 1۔اتنا کھانا کہ پیٹ خراب مزید پڑھیں

سورۃا لاعراف میں ذکر کردہ متفرق احکام

متفرق 1۔اللہ تعالی کے حکموں سے نکلنے کے لیے حیلہ جوئی اور دھوکہ دہی سے کام لینا سخت گناہ ہے۔بنی اسرائیل اس گناہ کی پاداش میں خنزیر اور بندر بنادیے گئے۔{ وَاسْأَلْهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ إِذْ يَعْدُونَ فِي السَّبْتِ إِذْ تَأْتِيهِمْ حِيتَانُهُمْ يَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعًا وَيَوْمَ لَا يَسْبِتُونَ لَا تَأْتِيهِمْ } [الأعراف: مزید پڑھیں

سورۃ الاعراف میں دین کی دعوت دینے کا حکم

دعوت 1۔برائیوں سے روک ٹوک کرنا فرض ہے۔لوگ نہ مانیں تب بھی اس فریضے سے غفلت درست نہیں ہے۔{لِمَ تَعِظُونَ قَوْمًا اللَّهُ مُهْلِكُهُمْ أَوْ مُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا قَالُوا مَعْذِرَةً إِلَى رَبِّكُمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ (164) فَلَمَّا نَسُوا مَا ذُكِّرُوا بِهِ أَنْجَيْنَا الَّذِينَ يَنْهَوْنَ عَنِ السُّوءِ وَأَخَذْنَا الَّذِينَ ظَلَمُوا بِعَذَابٍ بَئِيسٍ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ} 2۔داعی کا کام مزید پڑھیں

سورۃ الاعراف میں اخلاقیات وآداب کا ذکر

اخلاقیات اور آداب 1۔وساوس کا علاج یہ ہے کہ انسان اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم پڑھے اور وساوس کی طرف دھیان نہ دے ۔{وَإِمَّا يَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ} [الأعراف: 200] 2۔توبہ ندامت کے ساتھ ہو تو اللہ تعالی معاف فرمادیتے ہیں۔{قَالَا رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ} [الأعراف: مزید پڑھیں

سورۃ الاعراف میں موسیقی سے ممانعت کا حکم

موسیقی کچھ آزاد خیال لوگوں کا کہنا ہے کہ آلات موسیقی کا استعمال جائز ہے ۔ دلیل یہ دیتے ہیں کہ قرآن کریم نے اسے حرام نہیں کہا۔ سورہ اعراف آیت{قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ } [الأعراف: 33]سے ان کے اس خیال کی زبردست تردیدہوتی ہے۔ آیت میں اللہ تعالی مزید پڑھیں