ڈیری ملک چاکلیٹ کا حکم

فتویٰ نمبر:604
سوال: DAIRY MILK چاکلیٹ حرام ہے کیا؟
جواب: جب تک تحقیق سے ثابت نہ ہوجائے کہ اس میں سور کی چربی ہے تب تک حرام نہیں کہہ سکتے اور دوسروں کو منع نہیں کرسکتے ہاں! اگر اپنا دل نہ مانے تو اپنی حد تک ا حتیاط کرنے میں حرج نہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں