سوال: عشاء کا مستحب ،مباح ،مکروہ وقت کیا ہے ؟
جواب : عشاء کا مستحب وقت تہائی رات ہے اور مباح وقت آدھی رات تک ہے اور نکروہ وقت آدھی رات کے بعد پڑھنا ہے ۔
“تاخیر العشاء الی ماقبل ثلث اللیل التاخیر الی نصف اللیل مباح لان دلیل کراھتہ ھو تقلیل الجماعہ والی النصف الخیر مکروہ ۔ ( ہدایہ :1/81)