حائضہ عورت کے لیے قرآنی آیات لکھی ہوئی اشیاء کھانے کا حکم

سوال:  ڈبل روٹی  یا کھانے  کی اشیاء قرآنی  آیت  لکھی ہو تو کیا  حائضہ  عورت  اسے  کھا سکتی ہے ؟

فتویٰ نمبر:52

 جواب : حائضہ  عورت  کو بطور علاج  دعا یا  وظیفہ کی نیت سے کھانا درست ہے  بہتر یہ ہے کہ  اس روٹی  کو کسی  کپڑے  سے  پکڑ کر  منہ میں چبالے ۔ یا ٹکڑے  ٹکڑے  کر کے  کھائے ۔  

دارالافتاء مدرسہ حفیظیہ )

اپنا تبصرہ بھیجیں