حج کے دوران ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے

سوال: ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے یا نہیں ؟

فتویٰ نمبر:35

جواب : دیگر مناسک حج سے فارغ ہوچک اہو تو ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے ۔
“قال فی اللباب واذا خلق راسہ اور راس غیرہ عند جواز التحلل ای الخروج من الاحرام باداء افعال النسک لم یلزمہ شئی ” ( فتاویٰ رحیمیہ :8/99)

اپنا تبصرہ بھیجیں