ہماری تمنا

 ہم چاہتے ہیں کہ  یہاں ایسے لوگ  پیدا ہوں  کہ کسی  کی نظر  حدیث پر ہو، کسی  کی فقہ  پر ، کوئی تفسیر کا ماہر ہو، کوئی عبارت  پڑھنے میں ماہر ہو یہی زمانہ ہے بننے کا ۔ ابھی  جس نے  خوشخطی  سیکھ لی  سیکھ لی  ۔ ورنہ  آخر تک کیڑے مکوڑے ہی بناتا رہے گا  ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں