الحاد کا علمی تعاقب

مذہب فلسفہ اور سائنس۔ کتاب ڈاؤنلوڈ کریں۔

محترمین! ملحدوں کے بے ہودہ، بھونڈے اور بچگانہ اعتراضات کے ایک عرصے سے جوابات دے رہے ہیں۔ مگر دیکھا گیا ہے کہ یہ لوگ جواب ملنے کے باوجود بھی طوطے کی طرح انہیں اعتراضات کو دہراتے ہیں۔ ان کا مقصد تحقیق یا علم کا حصول نہیں بلکہ اعتراض کے لیے اعتراض کرنا ہے۔ ایک آئ ڈی سے سوال پوچھا جاتا ہے۔ پھر کچھ دن بعد وہی سوال دوسری آئ ڈی سے۔۔۔! ان کے گروپ کے اعتراض کا جواب دیا جاتا ہے۔۔۔! کچھ ماہ بعد وہی بندہ وہی سوال دوبارہ دہرا رہا ہوتا ہے۔ اس کے پس پشت خاص مقاصد ہیں جن پر تفصیلی پوسٹس موجود ہیں۔ بحرحال ان تمام اعتراضات کے جوابات کو جمع کیا جاۓ تو ایک بہترین انسائکلو پیڈیا کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔ زیر نظر کتاب انہیں جوابات پر مشتمل ہے جو ہم نے اس عرصہ میں اکٹھے کۓ۔ اس میں بہت سارے احباب کا اخلاص اور کوشش شامل ہے۔ اپنے آپ کو اس فتنے کے مقابلے کے لیے علمی طور پر تیار کریں اور خاص طور پر نۓ آنے والے احباب کو میں یہ کتاب ریکومینڈ کروں گا۔ 

جزاک الله۔

فائل سائز۔ 312 mb

صفحات کی تعداد۔ 2500

پاسورڈ۔ beneyameen 

فارمیٹ۔ PDF

ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ لنک

https://ia601501.us.archive.org/9/items/ReligionPhilosophyAndScienceFinal/Religion%20Philosophy%20and%20Science%20final.pdf

ڈراپ باکس سے ڈاؤنلوڈ کا طریقہ۔ 

۱۔ لنک پر کلک کریں۔ 

۲۔ اوپر دائیں کونے میں تیر کے نشان پر کلک کریں

۳۔ ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ کا بٹں دبائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں